نوازشریف بہتر ہیں یا آصف زرداری ،عمران خان نے دل کی بات کہہ دی
اوکاڑہ(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائدکیا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف ملک کے کرپٹ ترین آدمی ہیں، ان سے تو آصف زرداری بہتر تھے،میاں صاحب حافظ آباد کا جلسہ دیکھ کر ڈر گئے اور خوف میں آ کر کسان پیکیج دیدیا، نندی پور میں ڈاکہ مارا گیا اور پراجیکٹ کو 22 ارب کی بجائے… Continue 23reading نوازشریف بہتر ہیں یا آصف زرداری ،عمران خان نے دل کی بات کہہ دی











































