ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار ، وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو انٹر نیٹ کی سست رفتار کا سامنا ہے، جس کی وجہ زیر زمین کیبل میں خرابی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو دنیا سے ملانےوالی ایک سے زائد ’بیک ہاول‘ کیبل میں کچھ تکنیکی خرابی ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ… Continue 23reading ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار ، وجہ سامنے آ گئی











































