منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

سول ملٹری قیادت کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں ‘پرویز رشید

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

سول ملٹری قیادت کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں ‘پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ سول ملٹری قیادت کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہاکہ سول ملٹری قیادت کے درمیان کوئی کشیدگی ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا… Continue 23reading سول ملٹری قیادت کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں ‘پرویز رشید

وزیر داخلہ کی امریکا میں گرفتار الطاف خانانی کی معلومات حاصل کرنے کی ہدایت

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر داخلہ کی امریکا میں گرفتار الطاف خانانی کی معلومات حاصل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ امریکا میں گرفتار الطاف خانانی کی معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ ایف آئی آے کو کہہ دیا ہے کہ وزارت خارجہ کے ذریعے امریکا سے معلومات مانگی جائیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں… Continue 23reading وزیر داخلہ کی امریکا میں گرفتار الطاف خانانی کی معلومات حاصل کرنے کی ہدایت

مسلمانوں نے سوشل میڈیا پر داعش کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

مسلمانوں نے سوشل میڈیا پر داعش کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا

پیرس (نیوزڈیسک)پیرس حملوں میں کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں نے سوشل میڈیا پر داعش کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا ہے . تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی اسلامی مملکت میں موجود مسلمانوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور ہیش ٹیگ کے ذریعے داعش کے خلاف احتجاج کا آغاز کر دیا ہے. تمام… Continue 23reading مسلمانوں نے سوشل میڈیا پر داعش کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا

میاں صاحب کی جدہ میں اپنی اسٹیل مل بہت زبر دست طریقے سے چل رہی ہے اور عوام کی اسٹیل مل بند ہو چکی ہے,عمران خان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

میاں صاحب کی جدہ میں اپنی اسٹیل مل بہت زبر دست طریقے سے چل رہی ہے اور عوام کی اسٹیل مل بند ہو چکی ہے,عمران خان

میانوالی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت میٹرو منصوبوں پر خرچ کی جانے والی رقم کسانوں پر لگاتی کرتی تو ملک سے غربت کم ہوتی , ڈیزل پر جی ایس ٹی 16 فیصد کر دی جائے تو ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی ہو جائے میانوالی… Continue 23reading میاں صاحب کی جدہ میں اپنی اسٹیل مل بہت زبر دست طریقے سے چل رہی ہے اور عوام کی اسٹیل مل بند ہو چکی ہے,عمران خان

پارٹی رہنمائوں پر نظر رکھنے کیلئے تحریک انصاف میں انٹیلی جنس شعبے کی موجودگی کا انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

پارٹی رہنمائوں پر نظر رکھنے کیلئے تحریک انصاف میں انٹیلی جنس شعبے کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن ) انکشاف ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنمائوں پر چیک رکھنے کیلئے ایک انتہائی فعال انٹیلی جنس شعبہ بھی قائم کررکھا ہے جس کے ارکان کی تعداد 12 سے 20 تک بتائی گئی ہے جو صرف اور صرف عمرا ن خان کو ہی جوابدہ… Continue 23reading پارٹی رہنمائوں پر نظر رکھنے کیلئے تحریک انصاف میں انٹیلی جنس شعبے کی موجودگی کا انکشاف

پیرس دھماکے ،فرانسیسی خواتین کی جان بچانے والے مسلمان کوشہریت دینے کااعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس دھماکے ،فرانسیسی خواتین کی جان بچانے والے مسلمان کوشہریت دینے کااعلان

پیرس(نیوز ڈیسک )فرانسیسی حکومت نے پیرس میں مقیم مسلمان شہری کو حملوں کے دوران دو فرانسیسی خواتین کی جان بچانے پر فرانس کی شہریت دینے کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق مسلمان شہری سیفر کیسا نوسترا رکا تعلق الجیریا سے ہے ،انہوں نے فرانسیسی حکومت سے شہریت کے لیے رجوع کیا ہوا تھا لیکن تاحال… Continue 23reading پیرس دھماکے ،فرانسیسی خواتین کی جان بچانے والے مسلمان کوشہریت دینے کااعلان

ایسا واقعہ ہوا جو میں بھلا نہیں سکتی، ریحام خان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایسا واقعہ ہوا جو میں بھلا نہیں سکتی، ریحام خان

لندن (نیوزڈیسک) ریحام خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے عمران خان سے صرف اس لیے شادی کی تھی کہ عمران نے انھیں یقین دلایا تھا کہ وہ ان سے محبت کرتے ہیں اور زندگی میں ہمارے مقاصد یکساں ہیں لیکن شادی کے بعد یہ سب کچھ جھوٹ نکلا ۔ ہماری شادی ایک فریب… Continue 23reading ایسا واقعہ ہوا جو میں بھلا نہیں سکتی، ریحام خان

مزید دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،فرانس

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

مزید دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،فرانس

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس کے وزیر اعظم مینوئل والس نے کہا ہے کہ فرانسیسی حکام کے علم میں ہے کہ مزید دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،فرانس کے خفیہ اداروں نے اس سال موسم گرما میں کئی حملوں کو ناکام بنایا ہے، حکومت ایمرجنسی قوانین کے تحت اسلامی انتہا پسندوں اور ان… Continue 23reading مزید دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،فرانس

مودی کا رویہ بھارت میں نئے پاکستان کا باعث بنے گا،سراج الحق

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی کا رویہ بھارت میں نئے پاکستان کا باعث بنے گا،سراج الحق

اسلام آبا(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نریندر مودی کا رویہ بھارت میں نیا پاکستان بننے کا باعث بنے گا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکا سے بہت سی توقعات ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ آرمی چیف دورہ… Continue 23reading مودی کا رویہ بھارت میں نئے پاکستان کا باعث بنے گا،سراج الحق