اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ سول ملٹری قیادت کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہاکہ سول ملٹری قیادت کے درمیان کوئی کشیدگی ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور چونکہ امریکا، افغانستان میں براہ راست ملوث ہے اس لیے سیکیورٹی اداروں کے سربراہان کے اس سے وقتاً فوقتاً مذاکرات ضروری ہیں
سول ملٹری قیادت کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں ‘پرویز رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں