تیسرا ون ڈے ، پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور ان فٹ یاسر شاہ کی جگہ ظفر گوہر کو شامل کیا گیا جبکہ انگلش ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی… Continue 23reading تیسرا ون ڈے ، پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ