اوکاڑہ (آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 144 اوکاڑہ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے آزاد امیدوار ریاض الحق جج نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے حکومت سے وفاقی وزارت مانگ لی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے امیدواروں کو شکست دینے والے ریاض الحق جج نے ن لیگ میں شمولیت کیلئے مطالبات کا پہاڑ کھڑا کردیا ہے۔ انہوں نے مسلم لیگ سے وفاقی وزارت مانگی ہے اور یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں اوکاڑہ کا چیئرمین انکی مرضی کا منتخب کیا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ ریاض الحق جج کے کچھ مطالبات مان لئے اور کچھ پر بات چیت جاری ہے۔
ریاض الحق جج نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے حکومت سے وزارت مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































