اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی کے اندر کسی بھی عہدے کیلئے رشتہ داروں کو نامزد کرنے پر پابندی عائد کردی ہے اور تمام عہدیداروں اور کارکنوں کو اس پابندی سے باضابطہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے ۔ خیبر پختونخوا میں کچھ اراکین صوبائی اسمبلی اور وزراء کی طرف سے اپنے رشتہ داروں کو نوازنے پر عمران خان نے سخت برہمی کااظہار کیا تھا گزشتہ روز عمران خان نے برملا طور پر اس پابندی کا اعلان کردیا ہے کہ پارٹی کے کسی بھی عہدے کیلئے کوئی بھی عہدیدار اپنے کسی بھی رشتہ دار کو نامزد نہیں کرسکے گا اور نہ ہی پارٹی ٹکٹوں اور مخصوص نشستوں کیلئے رشتہ داروں کو نامزد کیا جاسکے گا تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے گزشتہ روز ایک پروگرام میں بھی اس کا اظہار کیا ۔
پارٹی عہدے،عمران خان نے رشتہ دار نامزد کرنے پر پابندی لگا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































