جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ ن کے ساتھ پس پردہ معاہدوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کے ساتھ پس پردہ مختلف معاہدوں اور دیگر اہم ترین مذاکرات سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اس کا حتمی فیصلہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اہم اجلاس بلا کر مشاورت کے بعد کیاجائے گا۔ ذرائع نے ان لائن کو بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن کے ساتھ مفاہمت کے جال سے باہر آ چکی ہے اور اب اپنے فیصلے خود کر رہی ہے۔ پارٹی رہنماﺅں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب مزید چپ نہیں رہا جائے گا۔ ن لیگ نے اب تک پی پی کے ساتھ جو معاہدے اور مذاکرات اور دیگر معاملات کئے ہیں ان میں ن لیگ کے کردار پر سے پردہ اٹھایا جائے گا اور کارکنان کو بتایا جائے گا کہ پی پی سے مفاہمت کی پالیسی سے کیا کچھ حاصل کیا ہے اور کیا کچھ گنوایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…