امر یکی فضا ئیہ کا شام میں داعش کے ٹھکا نوں پر حملہ،116تیل سے بھر ے ٹرک تباہ
شام(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ دفاع کے مطابق شام میں اتحادیوں کے حملے میںداعش کے تیل سے بھرے 116 ٹرک تباہ ہو گئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پنٹا گون کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کے زیر قبضہ علاقے البوکمال میں یہ کارروائی کی گئی۔ فضائی حملے کے وقت ایک ڈپو میں کھڑے ٹرکوں… Continue 23reading امر یکی فضا ئیہ کا شام میں داعش کے ٹھکا نوں پر حملہ،116تیل سے بھر ے ٹرک تباہ