عمرکوٹ(نیوز ڈیسک) عمرکوٹ میں نامعلوم افراد نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل کے امیدوار شبیر احمد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق عمرکوٹ کے علاقے شادی پلی کی یوسی بریجی کے جنرل کونسل کے (ن) لیگی امیدوار شبیر احمد اپنی دکان پر اپنے والد کے ہمراہ موجود تھے کہ 3 نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں شبیر احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتول امیدوار کی لاش ہسپتال منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔ واقعے کے بعد مشتعل افراد نے عمرکوٹ میرپور خاص روڈ بلاک کردیا اور احتجاج کیا۔
سندھ میں ن لیگ کا جنرل کونسلر کا امیدوار قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































