واشنگٹن(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات کی۔ جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹر سی آئی اے نے ضرب عضب میں پاکستانیوں کی کامیابیوں کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ضرب عضب سے خطے کی سیکورٹی میں مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔آرمی چیف نے خطے کے چیلنجوں اور آئندہ کے لئے لائحہ عمل پر بات کی۔ جنرل راحیل شریف نے خطے میں مستقل استحکام کی ضروت پر زور دیا۔
آرمی چیف کی ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































