منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

شاہین ایئر کے پائلٹ پر انسداد دہشتگردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہین ایئر کے پائلٹ پر انسداد دہشتگردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ

اسلام آبا(نیوزڈیسک)پاکستان میں عمومی طور پردہشت گردی کے واقعات میں ملوث عسکریت پسندوں کو انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت مقدمات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تاہم حال ہی میں پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ’شاہین ائیر‘ کے پائلٹ عصمت محمود کو بھی انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ان… Continue 23reading شاہین ایئر کے پائلٹ پر انسداد دہشتگردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ

رواں سال ایک لاکھ پاکستانیوں کو مختلف ممالک سے نکالا گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

رواں سال ایک لاکھ پاکستانیوں کو مختلف ممالک سے نکالا گیا

کراچی(نیوزڈیسک)رواں سال اب تک ایک لاکھ کے قریب پاکستانیوں کومختلف ممالک سے ملک بدرکرکے پاکستان بھجوایاگیاجبکہ ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث27مطلوب افرادسمیت1095انسانی اسمگلروں کوگرفتارکیا۔ ایف آئی اے کے ایک سینئرافسرنے بتایا کہ سب سے زیادہ تعداد میں پاکستانی سعودی عرب سے ملک بدرکیے گئے جن کی تعداد 52 ہزار278 ہے۔ اس کے… Continue 23reading رواں سال ایک لاکھ پاکستانیوں کو مختلف ممالک سے نکالا گیا

زاہد حامد کو دوبارہ وفاقی وزیر بنا دیا گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

زاہد حامد کو دوبارہ وفاقی وزیر بنا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی زاہد حامد کو وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کا قلمدان سونپ دیا گیا.ریڈیو پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق ایوان صدر میں منعقدہ ایک سادہ سی تقریب میں صدر ممنون حسین نے زاہد حامد سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا.تقریب میں… Continue 23reading زاہد حامد کو دوبارہ وفاقی وزیر بنا دیا گیا

جعفر ایکسپریس کو حادثہ، ڈرائیور، اسسٹنٹ ڈرائیور، ریلوے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

جعفر ایکسپریس کو حادثہ، ڈرائیور، اسسٹنٹ ڈرائیور، ریلوے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آبِ گم کے سٹیشن کے قریب جعفرایکسپریس پٹڑی سے اترگئی جس کے نتیجے میں12 افراد جاں بحق جبکہ100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ٹرین کے انجن اور 5 بوگیاں تباہ ہوگئی ہیں زخمیوں کو بوگیوں سے نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفرا یکسپریس… Continue 23reading جعفر ایکسپریس کو حادثہ، ڈرائیور، اسسٹنٹ ڈرائیور، ریلوے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق

اداکارہ ریچل نے عمر اکمل کے 50کروڑ کے جواب میں ایک ارب کے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا اعلان کر دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

اداکارہ ریچل نے عمر اکمل کے 50کروڑ کے جواب میں ایک ارب کے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا اعلان کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)ماڈل و اداکارہ ریچل نے کرکٹر عمر اکمل کی طرف سے 50کروڑ کے ہرجانے کے لیگل نوٹس پر ثبوتوں کیساتھ میڈیا سے رجوع کرنے اور ایک ارب کا نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمراکمل نے بدتمیزی بھی میرے ساتھ کی ہے اور نوٹس بھی مجھے بھجوا دیا ہے۔اداکارہ نے مزید کہا… Continue 23reading اداکارہ ریچل نے عمر اکمل کے 50کروڑ کے جواب میں ایک ارب کے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا اعلان کر دیا

پاک چین راہداری منصوبے سے گلگت بلتستان میں بے روزگاری آ سکتی ہے ، میڈیا رپورٹ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک چین راہداری منصوبے سے گلگت بلتستان میں بے روزگاری آ سکتی ہے ، میڈیا رپورٹ

اسلام آباد (آن لائن) پاک چائنا اکنامک کوریڈور سے بہت سے لوگوں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے تاہم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہنر مند نوجوان اور افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں کیونکہ اقتصادی راہداری کی صورت میں گلگت بلتستان کی سست ڈرائی پورٹ ہزارہ ڈویژن( کے پی ) منتقل ہو جائے گی… Continue 23reading پاک چین راہداری منصوبے سے گلگت بلتستان میں بے روزگاری آ سکتی ہے ، میڈیا رپورٹ

عابد شیر علی نے عمران خان اور بلاول زرداری کا رشتہ بتادیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

عابد شیر علی نے عمران خان اور بلاول زرداری کا رشتہ بتادیا

جیکب آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان جاری بیانی جنگ پر کوئی تبصرہ نہیں کرونگا کیونکہ وہ آپس میں چچا اوربھتیجے ہیں،نیٹو فورسز افغانستان میںتاحال مکمل امن نہیں کراسکی لیکن دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے جاری فوجی آپریشن… Continue 23reading عابد شیر علی نے عمران خان اور بلاول زرداری کا رشتہ بتادیا

عمران خان سیاست میں مزاحیہ کردار بن چکے ہیں،خواجہ سعد رفیق

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان سیاست میں مزاحیہ کردار بن چکے ہیں،خواجہ سعد رفیق

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ رینجرز کے ذریعے کراچی میں امن واپس آیا اسے مزید بہتر بنائیں گے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا عمران خان سیاست میں مزاحیہ کردار بن چکے ہیں۔ پاک چین اقتصادی معاہدے میں کوئی دفاعی معاہدہ شامل نہیں ہے۔… Continue 23reading عمران خان سیاست میں مزاحیہ کردار بن چکے ہیں،خواجہ سعد رفیق

زرداری حکومت نے بینظیر قتل پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کیوں مسترد کی ؟ راز کھل گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

زرداری حکومت نے بینظیر قتل پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کیوں مسترد کی ؟ راز کھل گیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) زرداری حکومت نے بے نظیر بھٹو کے قتل پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ کیوںمستردکی، اب یہ رازکھل کر سامنے آگیاہے۔ حاصل دستاویزات میں اس وقت پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے نام تفصیلی خط اور بان کی مون کا… Continue 23reading زرداری حکومت نے بینظیر قتل پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کیوں مسترد کی ؟ راز کھل گیا