ہم دہشت گردی کا قلع قمع کریں گے ،فرانسیسی صدرکا عزم
پیرس (نیوزڈیسک)فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے پارلیمان کے غیرمعمولی مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کا خاتمہ کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی پارلیمنٹ میں ہنگامی حالت کے نفاذ میں تین ماہ کی توسیع کے لیے بل پیش کرنے کا اعلان… Continue 23reading ہم دہشت گردی کا قلع قمع کریں گے ،فرانسیسی صدرکا عزم