منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

نائیجیریا میں بم دھماکا، 32افراد ہلاک ،80زخمی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

نائیجیریا میں بم دھماکا، 32افراد ہلاک ،80زخمی

ابوجا(نیوز ڈیسک)نائیجیریا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 32افراد ہلاک اور80زخمی ہوگئے۔حکام کےمطابق شمال مشرقی بائیجریا کے شہر یولاکی مصروف مارکیٹ میں اس وقت بم دھماکا ہوا جب لوگوں کا بڑا رش تھا۔دھماکے کی جگہ کے قریب ایک ریسٹورنٹ اور مسجد بھی واقع ہے۔ ایمرجنسی حکام کے مطابق دھماکے میں 32افراد ہلاک اور 80سے زائد… Continue 23reading نائیجیریا میں بم دھماکا، 32افراد ہلاک ،80زخمی

پاکستانی کھلاڑیوں اور اتھلیٹس کو آنے پر تیار کرنے کےلئے بھارت کامزید دو ہوائی اڈوں کو پاکستانی پروازوں کےلئے کھولنے کااعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی کھلاڑیوں اور اتھلیٹس کو آنے پر تیار کرنے کےلئے بھارت کامزید دو ہوائی اڈوں کو پاکستانی پروازوں کےلئے کھولنے کااعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی حکومت نے جنوبی ایشیائی کھیلوں کےلئے پاکستانی کھلاڑیوں اور اتھلیٹس کوبھارت آنے پر تیار کرنے کےلئے مزید دو ہوائی اڈوں کو پاکستانی پروازوں کےلئے کھولنے کااعلان کر دیا ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق اس فیصلے کے بعد پاکستانی پروازیں کولکتہ اور گواہٹی کے ہوائی اڈوں پر بھی اتر سکیں گی اس وقت پاکستانی… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑیوں اور اتھلیٹس کو آنے پر تیار کرنے کےلئے بھارت کامزید دو ہوائی اڈوں کو پاکستانی پروازوں کےلئے کھولنے کااعلان

مکہ اور مدینہ میںموسلادھار بارش، 9 افراد ہلاک

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

مکہ اور مدینہ میںموسلادھار بارش، 9 افراد ہلاک

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی۔مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔منگل کو جدہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ سمیت مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ بارش کے دوران جدہ ایئرپورٹ بند کردیا گیا۔شہری دفاع کے اہلکاروں نے برساتی ریلے میں پھنس جانے والے 14افراد کو نکال… Continue 23reading مکہ اور مدینہ میںموسلادھار بارش، 9 افراد ہلاک

سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی کے معاملات طول پکڑ گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی کے معاملات طول پکڑ گئے

فیصل آباد (آن لائن) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں معروف پاکستانی کرکٹر سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی کے معاملات طویل پکڑ گئے ۔ حساس اداروں نے کرکٹ اکیڈمی کی الاٹمنٹ اور اس پر ہونے والے تمام اخراجات کی تفصیل کے بارے میں معلومات اور ریکارڈ حاصل کر کے اعلی حکام کو رپورٹ بجھوا دی ہے ۔… Continue 23reading سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی کے معاملات طول پکڑ گئے

لاہور:دبئی سے 7 کلو سونا اسمگل کرنے والا شخص گرفتار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور:دبئی سے 7 کلو سونا اسمگل کرنے والا شخص گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کسٹم حکام نےدبئی سے آنے والے ایک مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد کر لیا۔کسٹم حکام کے مطابق ملزم محمدرضوان ایک غیر ملکی ائیرلائن سے جب لاہور پہنچا تو شک پڑنے پر کسٹم حکام نے اس کی تلاشی لی اور اس کے جسم سے… Continue 23reading لاہور:دبئی سے 7 کلو سونا اسمگل کرنے والا شخص گرفتار

ماں نے مرنےکے بعد اپنی نافرمان اولاد کو سبق سکھا دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

ماں نے مرنےکے بعد اپنی نافرمان اولاد کو سبق سکھا دیا

اولاد بڑھاپے میں والدین کا سہارا ہوتی ہے ، مگر مغربی معاشرےمیں والدین کو بوڑھا ہونے کے بعد ٹھکرا کر خود سے دوریعنی اولڈ ہوم میں بھرتی کرنے کا رواج عام ہے ۔ ماں باپ کو بے سہارا بوڑھوں کے نگہداشتی مراکز میں داخل کرکے ، اولاد ان کے خون پسینے کی کمائی پر قابض… Continue 23reading ماں نے مرنےکے بعد اپنی نافرمان اولاد کو سبق سکھا دیا

امریکی کمپنی ” ایپل “ کا ملازمین کیلئے انتہائی اہم اعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکی کمپنی ” ایپل “ کا ملازمین کیلئے انتہائی اہم اعلان

ڈبلن(آن لائن)سمارٹ فون اور کمپیوٹر بنانے والی امریکی کمپنی ”ایپل“ نے آئرلینڈ میں سال 2017 ءکے وسط تک مزید ایک ہزار ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل کا یورپی ہیڈکورٹرز آئرلینڈ کے جنوبی شہر کورک میں ہے جہاں ایپل ملازمین کی تعداد 5 ہزار ہے۔رپورٹ کے مطابق ایپل کے… Continue 23reading امریکی کمپنی ” ایپل “ کا ملازمین کیلئے انتہائی اہم اعلان

مقبو ضہ کشمیر میں مجا ہد ین کی فا ئر نگ سے بھا رتی کر نل ہلاک

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

مقبو ضہ کشمیر میں مجا ہد ین کی فا ئر نگ سے بھا رتی کر نل ہلاک

کپواڑا (آ ئی این پی) مقبو ضہ کشمیر میں مجا ہد ین اور بھا رتی فو ج کے ما بین جھڑ پ میں کرنل نتین جوشی ہلاک ہو گئے، واقعہ کپواڑا میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران پیش آیا جہاں گزشتہ ایک ہفتے سے لڑائی جاری ہے۔مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی فو ج کی… Continue 23reading مقبو ضہ کشمیر میں مجا ہد ین کی فا ئر نگ سے بھا رتی کر نل ہلاک

میانوالی، خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی عائد

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

میانوالی، خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی عائد

مےانوالی(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے آبائی حلقے مےں خواتےن کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد کر دی گئی ،تحریک انصاف نے جرگے کے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا،مےڈیا رپورٹس کے مطابق مےانوالی چےئرمےن تحریک انصاف عمران خان کا آبائی حلقہ ہے جہاں خواتےن کے ووٹ ڈالنے پر نہ صرف… Continue 23reading میانوالی، خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی عائد