بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

مسلمان نوجوان کا پیرس میں ہم وطن فرانسیسیوں کے مسلم مخالف جذبات دور کرنیکا انوکھا انداز

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

مسلمان نوجوان کا پیرس میں ہم وطن فرانسیسیوں کے مسلم مخالف جذبات دور کرنیکا انوکھا انداز

کراچی (نیوزڈیسک) پیرس میں داعشی دہشتگردوں کے حملے نے مغرب میں رہنے والے مسلمان شہریوں کو احساس جرم اور احساس ندامت کا شکار کردیا ہے۔اپنے میزبان معاشرے سے اعتماد اورتعلق کی استواری کےلیے فرانسیسی مسلمان نوجوان نے ایک انوکھا انداز اختیار کیا۔ وہ پیرس کے ایک مصروف چوراہے پر آنکھوں پر پٹی باندھ کر کھڑا… Continue 23reading مسلمان نوجوان کا پیرس میں ہم وطن فرانسیسیوں کے مسلم مخالف جذبات دور کرنیکا انوکھا انداز

’ہر ہفتے ایک عرب شہری کو قتل کیا جائے گا‘

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

’ہر ہفتے ایک عرب شہری کو قتل کیا جائے گا‘

اوٹاوا (نیوز ڈیسک) فرانس میں ہونے والی دہشت گردی کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب میں اضافے کے جو خدشات ظاہر کئے جارہے تھے ان کی عملی مثالیں سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک تشویشناک ویڈیو اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں ایک خوفناک شکل… Continue 23reading ’ہر ہفتے ایک عرب شہری کو قتل کیا جائے گا‘

راہداری منصوبہ، دیامیر بھاشا ڈیم شامل کرنے کی تجویز

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

راہداری منصوبہ، دیامیر بھاشا ڈیم شامل کرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ پاک ۔چین اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) منصوبے میں دیامیر بھاشا ڈیم اور بجلی کے منصوبوں کو بھی شامل کرے۔پلاننگ اور ترقی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے بتایا کہ ’ہم نے چینی حکومت کو یہ تجویز دی ہے کہ راہداری منصوبے… Continue 23reading راہداری منصوبہ، دیامیر بھاشا ڈیم شامل کرنے کی تجویز

پیرس حملے، شاہ محمود قریشی کی اپیل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملے، شاہ محمود قریشی کی اپیل

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستا ن تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودنے کہاہے کہ پیرس حملوں کو مذہبی رنگ نہ دیا جائے،اسلام کا قتل و غارت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔حضرت بہاوالدین ذکریا ؒکے عرس پر آئے زائرین سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نائن الیون کی طرح… Continue 23reading پیرس حملے، شاہ محمود قریشی کی اپیل

عابد شیرعلی کاعمران خان کو منا ظرے کا چیلنج

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

عابد شیرعلی کاعمران خان کو منا ظرے کا چیلنج

سکھر(آن لائن) پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیرعلی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو منا ظرے کا چیلنج دیا ہے کہ وہ اپنی پوری ٹیم کے ساتھ نندی پورآئیں پاور پراجیکٹ بھی دیکھیں ہم ان کی میزبانی کرین گے انکو کھا نا بھی کھلائیں گے اور خاطر تواضع بھی کریں گے… Continue 23reading عابد شیرعلی کاعمران خان کو منا ظرے کا چیلنج

یمن کے صدر کی اپنے ملک آمد

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

یمن کے صدر کی اپنے ملک آمد

صنعاء(نیوزڈیسک)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی منگل کو ایک بار پھر اپنے ملک واپس آئے ہیں جو کہ رواں سال کے اوائل میں حوثی باغیوں کی پش قدمی کے باعث یمن سے عارضی طور پر سعودی عرب منتقل ہونے کے بعد ان کا دوسرا دورہ ہے۔صدر ہادی ساحلی شہر عدن پہنچے۔ اس سے قبل… Continue 23reading یمن کے صدر کی اپنے ملک آمد

گلوکار عدنان سمیع خان کی پاکستانی شہریت ابھی تک منسوخ نہ ہو سکی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

گلوکار عدنان سمیع خان کی پاکستانی شہریت ابھی تک منسوخ نہ ہو سکی

اسلام آباد (آن لائن) موسیقار اور گلوکار عدنان سمیع خان نے ابھی تک اپنی پاکستانی شہریت منسوخ نہیں کی ہے ابھی ضابطے اور دستاویزات کی کارروائی مکمل ہونا باقی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ہمیں عدنان سمیع خان کا پاسپورٹ بھیجا ہے تاہم… Continue 23reading گلوکار عدنان سمیع خان کی پاکستانی شہریت ابھی تک منسوخ نہ ہو سکی

اکثر باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے خواتین کے بنیادی حقوق پامال کرتے ہیں،ریحام

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

اکثر باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے خواتین کے بنیادی حقوق پامال کرتے ہیں،ریحام

لندن(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ انہوں نے عمران خان کی زندگی کا حصہ بننے کے بعد ہرلحاظ سے ان کا دفاع کیامگر اب احساس ہواہے کہ ہمارے معاشرے میں بیوی کی محبت اور وفاداری کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہوتی، پاکستانی مردوں کو عورت سے… Continue 23reading اکثر باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے خواتین کے بنیادی حقوق پامال کرتے ہیں،ریحام

افغان صدر کے قریبی ساتھی کا مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کا خفیہ دورہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغان صدر کے قریبی ساتھی کا مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کا خفیہ دورہ

اسلام آباد (آن لائن) افغان صدر اشرف غنی کے قریبی ساتھی حاجی دین محمد نے مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا ہے، افغان وفد نے طالبان کے ساتھ امن عمل آگے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ افغانستان سمجھتا ہے کہ جنگ زدہ ملک میں امن عمل کی بحالی میں اسلام آباد مرکزی… Continue 23reading افغان صدر کے قریبی ساتھی کا مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کا خفیہ دورہ