بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

شعیب ملک کا ایک اور اعزاز

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

شعیب ملک کا ایک اور اعزاز

شارجہ(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راو ¿نڈر شعیب ملک انگلینڈ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ایک وکٹ حاصل کرکے ون ڈے کرکٹ کے بہترین آل راو ¿نڈرز کی فہرست میں ساتویں نمبر پر آگئے۔شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست… Continue 23reading شعیب ملک کا ایک اور اعزاز

پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید مارا گیا ، غیر ملکی خبر ایجنسی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید مارا گیا ، غیر ملکی خبر ایجنسی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید نواحی علاقے سینٹ ڈینس میں 5گھنٹے تک جاری رہنے والے پولیس آپریشن میں مارا گیا ہے۔پیرس کے نواحی علاقے سینٹ ڈینس میں آپریشن پانچ گھنٹے جاری رہا،اس دوران 3دہشتگرد مارے گئے جبکہ پانچ افراد کو حراست میں لیا… Continue 23reading پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید مارا گیا ، غیر ملکی خبر ایجنسی

شا ہین ایئر لا ئن کو ایک اورجھٹکا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

شا ہین ایئر لا ئن کو ایک اورجھٹکا

کو ئٹہ(نیوزڈیسک)شا ہین ائر لا ئن کو ئٹہ سے اسلا م آباد فنی خرابی کے با عث روانہ ہو سکی تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کو کو ئٹہ سے اسلام آبا د جانے والی شا ہین ائر لائن NL152جسے کو ئٹہ سے 12.00بجے اسلا م آباد کےلئے روانہ ہو نا تھا فنی خرابی کے… Continue 23reading شا ہین ایئر لا ئن کو ایک اورجھٹکا

ریحام خان کے خلاف سابق شوہر اعجاز الرحمن نے جوابی دعویٰ دائر کردیا ، معافی مانگنے کا مطالبہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کے خلاف سابق شوہر اعجاز الرحمن نے جوابی دعویٰ دائر کردیا ، معافی مانگنے کا مطالبہ

لندن (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز الرحمن نے ریحام خان کے خلاف جوابی دعویٰ دائر کر تے ہوئے کہا ہے کہ ریحام معافی مانگیں یا برطانیہ میں عدالت آنے کو تیار رہیں۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو ڈاکٹر اعجاز الرحمن نے ریحام کیخلاف… Continue 23reading ریحام خان کے خلاف سابق شوہر اعجاز الرحمن نے جوابی دعویٰ دائر کردیا ، معافی مانگنے کا مطالبہ

زرمبادلہ کے مستحکم ذخائر کے باوجود روپے کی ریکارڈ بے قدری حیران کن ہے،ڈاکٹرمرتضیٰ مغل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

زرمبادلہ کے مستحکم ذخائر کے باوجود روپے کی ریکارڈ بے قدری حیران کن ہے،ڈاکٹرمرتضیٰ مغل

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ریکارڈ ذخائر کے باوجود روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی حکومت اور مرکزی بینک کی ناکامی ہے۔پاک فوج کی لازاول قربانیوں کی وجہ سے سیکورٹی کی صورتحال بہت بہتر ہو گئی ہے مگر اسکے باوجود فارن ڈائریکٹ انسوٹمنٹ جولائی اور… Continue 23reading زرمبادلہ کے مستحکم ذخائر کے باوجود روپے کی ریکارڈ بے قدری حیران کن ہے،ڈاکٹرمرتضیٰ مغل

نائن الیون واقعہ کے تانے بانے بھارت سے ملنے لگے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

نائن الیون واقعہ کے تانے بانے بھارت سے ملنے لگے

نئی دلی(نیوزڈیسک)بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی کے اعلیٰ افسراور نئی دلی کے سابق پولیس کمشنر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ہونے والے نائن الیون دھماکوں کے لئے فنڈنگ بھارت سے ہوئی تھی۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے آن لائن ایڈیشن پر جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق نئی دلی کے سابق سی بی… Continue 23reading نائن الیون واقعہ کے تانے بانے بھارت سے ملنے لگے

خوشخبری: سعودیہ میں خیر مقدم آپ کی اپنی زبان میں ہو گا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

خوشخبری: سعودیہ میں خیر مقدم آپ کی اپنی زبان میں ہو گا

الریاض (نیوزڈیسک)سعودی محکمہ پاسپورٹ ‘جوازات’ کے عملے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے انہیں مختلف زبانیں سکھائی جائیں گی تاکہ وہ مختلف ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدی کراسنگ کے ذریعے حج، عمرہ اور دیگر مقاصد کے لئے مملکت آنے والوں سے بآسانی گفتگو کر سکیں۔کثیر الاشاعت انگریزی روزنامہ ‘سعودی گزٹ’ کے مطابق تربیت فراہمی… Continue 23reading خوشخبری: سعودیہ میں خیر مقدم آپ کی اپنی زبان میں ہو گا

لاہور میں وزیراعظم نوازشریف کے بھائی کے گھر چوری کی واردات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور میں وزیراعظم نوازشریف کے بھائی کے گھر چوری کی واردات

لاہور(نیوزڈیسک)ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم نوازشریف کے بھائی عباس شریف کے گھر چوری کی واردات میں گھریلو ملازمہ قیمتی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن اورنگزیب بلاک میں وزیراعظم نوازشریف کے بھائی عباس شریف کے گھر چوری کی واردات میں نقدی اور قیمتی زیوارت چوری ہوگئے۔ پولیس… Continue 23reading لاہور میں وزیراعظم نوازشریف کے بھائی کے گھر چوری کی واردات

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ سے داعش کے درجنوں دہشت گردگرفتار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ سے داعش کے درجنوں دہشت گردگرفتار

تہران (نیوزڈیسک)ایران کے سیکورٹی اداروں نے ملک کے مغربی صوبے کرمانشاہ سے داعش کے درجنوں دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔صوبہ کرمانشاہ کے اعلی سیکورٹی افسر بریگیڈیئر جنرل بہمن ریحانی نے کہا ہے کہ یہ افراد پچھلے دوسال سے اس علاقے میں داعش کے لیے خفیہ سرگرمیاں انجام دے رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ ان… Continue 23reading ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ سے داعش کے درجنوں دہشت گردگرفتار