جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ریحام خان کے خلاف سابق شوہر اعجاز الرحمن نے جوابی دعویٰ دائر کردیا ، معافی مانگنے کا مطالبہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لندن (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز الرحمن نے ریحام خان کے خلاف جوابی دعویٰ دائر کر تے ہوئے کہا ہے کہ ریحام معافی مانگیں یا برطانیہ میں عدالت آنے کو تیار رہیں۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو ڈاکٹر اعجاز الرحمن نے ریحام کیخلاف جوابی دعویٰ دائر کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ریحام معافی مانگیں یا برطانیہ میں عدالت میں آ نے کو تیار رہیں۔ ڈاکٹر اعجاز کے وکیل ارشاد اسلم نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر اعجاز باعزت سرجن ہیں ۔ ریحام کے الزامات سے شہرت متاثر ہوئی۔ ڈاکٹر اعجاز عرصہ سے برطانیہ میں ریحام پر کیس کرنا چاہتے تھے مگر ریحام کے پاکستان منتقل ہو گئی تھیں جس کی وجہ سے وہ ایسا نہ کر سکے۔ ڈاکٹر اعجاز نے کہاکہ وہ کبھی بھی گھریلو تشدد میں ملوث نہیں رہے اور ریحام کا 10 لاکھ پاؤنڈ ہرجانے کا دعویٰ برطانوی قوانین کے منافی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…