پیپلز پارٹی نے وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ سے قلمدان واپس لے لیا گیاوہ بے محکمہ وزیررہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
کراچی(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات کے دوران سندھ حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وزیر بلدیات ناصرحسین شاہ سے قلمدان واپس لے لیا ہے۔وہ بے محکمہ وزیررہیں گے۔سندھ حکومت نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب اچانک سرکاری افسران کو بلوا کر ناصر حسین نے وزیر بلدیات کا قلمدان واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کروادیا۔ محکمہ سروسزاینڈجنرل ایڈمنسٹریشن… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ سے قلمدان واپس لے لیا گیاوہ بے محکمہ وزیررہیں گے، نوٹیفکیشن جاری