دمشق(نیوزڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر فرانس شام کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرے تو وہ اس کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شام کے صدر نے ایک فرانسیسی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر فرانسیسی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ نہ ہو تو ہم بھی ایک ایسی حکومت کے لیے اپنا وقت ضائع نہیں کریں گے کہ جو خود اور اس کے ادارے دہشت گردی کی حمایت کریں۔ بشار اسد نے کہا کہ انھوں نے کئی بار دہشت گردی کے خلاف ایک بین الاقوامی اتحاد تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے اسی طرح اس بات پر بھی زور دیا کہ شام کے عوام کی رائے اور ارادے کو جاننے کا واحدہ راستہ انتخابات کا انعقاد ہے نہ کہ وہ چیز کہ جو دوسرے ممالک دباو ¿ کے ذریعے ڈکٹیٹ کرانا چاہتے ہیں۔
شامی صدرکی فرانس کو سیکورٹی تعاون کی مشروط پیش کش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا



















































