بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

ٹرین کی رفتار تیز تھی، حادثے سے بوگیاں کھلونوں کی طرح بکھر گئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹرین کی رفتار تیز تھی، حادثے سے بوگیاں کھلونوں کی طرح بکھر گئیں

کوئٹہ(نیوزڈیسک) جعفرایکسپریس کے حادثے میں زخمی ہونیوالے مسافروں نے اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ٹرین کی رفتار بہت تیز تھی، حادثے ہوتے ہی ٹرین کی بوگیاں کھلونوں کی طرح بکھر گئیں، ہر طرف چیخ و پکار مچ گئی دھول اور مٹی کے باعث کچھ نظر نہیں آرہا تھا، زخمیوں نے دیگر مسافروں کو… Continue 23reading ٹرین کی رفتار تیز تھی، حادثے سے بوگیاں کھلونوں کی طرح بکھر گئیں

صدارتی عہدے کے بعد، اوباما کھیل میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

صدارتی عہدے کے بعد، اوباما کھیل میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)صدر براک اوباما نے میعاد صدارت کے فرائض کی بجا آوری کے بعد، جس میں 15 ماہ باقی رہ گئے ہیں، اپنے ذاتی مستقبل کے بارے میں عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سپریم کورٹ کاجج بننا اُن کے مزاج کے خلاف ہے۔ تاہم، اُنھوں نے کہا ہے کہ ایک پیشہ ور باسکٹ بال… Continue 23reading صدارتی عہدے کے بعد، اوباما کھیل میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں

نوشہرہ، آرمی پبلک سکول کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

نوشہرہ، آرمی پبلک سکول کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

نوشہرہ(آئی این پی )نوشہرہ کینٹ میں واقع آرمی پبلک سکول کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام پولیس اور پاک آرمی کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر 8کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا علاقے میں خوف وہراس مین جی ٹی روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کےلئے بند کررکھاتھا تفصےلات کے مطابق نوشہرہ… Continue 23reading نوشہرہ، آرمی پبلک سکول کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

ذوالفقار مرزا تو چھوٹے آدمی ہیں، بڑے بڑے لوگوں نے پارٹی کو چھوڑا ان کا حشر عوام کے سامنے ہے،آغاسراج درانی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

ذوالفقار مرزا تو چھوٹے آدمی ہیں، بڑے بڑے لوگوں نے پارٹی کو چھوڑا ان کا حشر عوام کے سامنے ہے،آغاسراج درانی

کراچی (نیوزڈیسک) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایم کیو ایم کے اراکین کے استعفے واپس لینے کی درخواست منظور کرلی ۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آغا سراج درانی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کی درخواست کی تھی جسے منظور کرلیا گیا ہے، اب… Continue 23reading ذوالفقار مرزا تو چھوٹے آدمی ہیں، بڑے بڑے لوگوں نے پارٹی کو چھوڑا ان کا حشر عوام کے سامنے ہے،آغاسراج درانی

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے نریندرمودی کو حکومت سے ہٹانا ضروری ہے ,مانی شنکر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے نریندرمودی کو حکومت سے ہٹانا ضروری ہے ,مانی شنکر

نئی دہلی(این این آئی)کانگریس کے سینئر رہنما اوربھارت کے سابق جوائنٹ سیکرٹری خارجہ مانی شنکر آئر نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے نریندرمودی کو حکومت سے ہٹانا ضروری ہے۔حکومت چلانا مودی کے بس کی بات نہیں ،انھیں وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوکرچائے بیچنے کا کام دوبارہ شروع کرناچاہیے ,ہم بھرپورمعاونت کریں گے،بی جے… Continue 23reading مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے نریندرمودی کو حکومت سے ہٹانا ضروری ہے ,مانی شنکر

جرمنی ميں پناہ گزينوں کی رہائش گاہوں پر سينکڑوں حملے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

جرمنی ميں پناہ گزينوں کی رہائش گاہوں پر سينکڑوں حملے

برلن(نیوزڈیسک)خبر رساں ادارے ايسوسی ايٹڈ پريس کی جرمن دارالحکومت برلن سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق وفاقی جرمن پوليس کے اعداد و شمار کے مطابق سال رواں کے آغاز سے سولہ نومبر تک ايسے واقعات کی تعداد 715 ہے۔ گزشتہ سال کے دوران پناہ گزينوں کے خلاف ايسے حملوں کی کُل تعداد 199 تھی۔تارکين وطن کے… Continue 23reading جرمنی ميں پناہ گزينوں کی رہائش گاہوں پر سينکڑوں حملے

پاکستان جوہری سلامتی کو مستحکم بنانے اور ایکشن پلان پر عملدر آمد میں آئی اے ای اے سے تعاون کررہاہے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان جوہری سلامتی کو مستحکم بنانے اور ایکشن پلان پر عملدر آمد میں آئی اے ای اے سے تعاون کررہاہے

نیویارک (نیوزڈیسک)قوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری سلامتی کو مستحکم بنانے اور ایکشن پلان پر عملدرآمد میں جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے سے تعاون کررہا ہے ,پاکستان نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کا خواہاں ہے جو پاکستان اور گروپ دونوں… Continue 23reading پاکستان جوہری سلامتی کو مستحکم بنانے اور ایکشن پلان پر عملدر آمد میں آئی اے ای اے سے تعاون کررہاہے

میاں منظور وٹو پی پی پی سنٹرل پنجاب کے صدر کے عہدے سے مستعفی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

میاں منظور وٹو پی پی پی سنٹرل پنجاب کے صدر کے عہدے سے مستعفی

لاہور (آن لائن) میاں منظور احمد وٹو نے پی پی پی سنٹرل پنجاب کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ استعفےٰ پنجاب کے 12 اضلاع میں اچھی کارکردگی سامنے نہ آنے سامنے آیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وٹو… Continue 23reading میاں منظور وٹو پی پی پی سنٹرل پنجاب کے صدر کے عہدے سے مستعفی

جعفرایکسپریس کو متعدد مرتبہ نشانہ بنایا گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

جعفرایکسپریس کو متعدد مرتبہ نشانہ بنایا گیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)جعفرایکسپریس کو متعدد مرتبہ نشانہ بنایا گیا۔ 5جنوری 2013ء کو ٹرین پر فائرنگ کی گئی جسکے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور 19زخمی ہوئے۔ 16اگست 2013ء کو بولان کے علاقے میں ٹرین پر راکٹ حملے میں 2افراد ہلاک ہوئے، یکم نومبر 2015ء کو مستونگ کے قریب ٹریک پر دھماکے میں 3افراد ہلاک ہو ئے، 21اکتوبر 2013ء… Continue 23reading جعفرایکسپریس کو متعدد مرتبہ نشانہ بنایا گیا