نئی دہلی(این این آئی)کانگریس کے سینئر رہنما اوربھارت کے سابق جوائنٹ سیکرٹری خارجہ مانی شنکر آئر نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے نریندرمودی کو حکومت سے ہٹانا ضروری ہے۔حکومت چلانا مودی کے بس کی بات نہیں ،انھیں وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوکرچائے بیچنے کا کام دوبارہ شروع کرناچاہیے ,ہم بھرپورمعاونت کریں گے،بی جے پی نے بیان کے بعد ہنگامہ کھڑا کردیا ,کانگریس نے دفاع کرتے ہوئے پاکستان کیساتھ دوستانہ تعلقات کا بیان دے کر بی جے پی کو لگام دیدی ۔بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کانگریس کے سینئر رہنما منی شنکر آئر نے کہاکہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مودی حکومت کا خاتمہ ضروری ہے ،انھوں نے پیرس حملوں کے بعد مغربی ممالک کے خیالات کو اسلام مخالف فوبیا قرار دیا اور اسے فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔انہوں نے کہاکہ فرانس میں بسنے والے مسلمانوں کو یہ یقین دہانی کرائی جائے کہ وہ بھی دیگر کی طرح فرانس کے شہری ہیں ، پیرس حملوں کو مشرق وسطیٰ میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے امریکی مظالم کا ردعمل قرار دیا۔
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے نریندرمودی کو حکومت سے ہٹانا ضروری ہے ,مانی شنکر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
آئی فون 18 سیریز کی ممکنہ قیمت میں بڑا اضافہ متوقع
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا



















































