جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

نوشہرہ، آرمی پبلک سکول کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ(آئی این پی )نوشہرہ کینٹ میں واقع آرمی پبلک سکول کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام پولیس اور پاک آرمی کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر 8کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا علاقے میں خوف وہراس مین جی ٹی روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کےلئے بند کررکھاتھا تفصےلات کے مطابق نوشہرہ کینٹ کی حدودمیں واقع آرمی پبلک سکول و کالج کے مین راہداری مےں نامعلوم دہشتگردوں نے کھوکھر میں آٹھ کلو گرام وزنی بم رکھاتھا واضح رہے کہ مذکورہ سکول میں فوجی و سیو یلین لوگوں کے بچوں طلباءوطالبات 800افراد پر مشتمل ہے واقع کی اطلاع ملتے ہی موقع پر آرمی پولےس اور بم ڈسپوزل سکواڈ پہنچ گئے اور بم کو پھٹنے سے قبل ناکارہ بنادیا نوشہرہ کےنٹ نے نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتےش شروع کردی فوج اور پولےس پورے علاقے کو گھیرے میںلےکر پشاور نوشہرہ جی ٹی روڈ کو ہرقسم کی ٹریفک کےلئے بند کردےاگےا اور اس دوران تقر یباًتین گھنٹے تک ہرقسم کی ٹریفک کےلئے بندرہا جسکی وجہ سے دونوں اطراف گاڑیوں کی بڑی بڑی قطاریں لگ گئی ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے سرکاری ملازمین طلباءوطالبات بروقت ڈیوٹیوں دفاتر اور سکول کالج نہ پہنچ سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…