ریحام کو طلاق دینے کی وجہ جمائما نہیں بلکہ ریحام کا ماضی ہے ،ڈیلی میل
لاہور (اے این این)ایک برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور ریحام خان میں طلاق کی وجہ جمائما نہیں بلکہ ریحام خان کا ماضی ہے ۔ دو ہفتے پہلے علیحدگی ہوچکی تھی ۔ اعلان 2018ءکے الیکشن کے بعد ہونا طے پایا تھا ۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کا کہنا ہے کہ عمران… Continue 23reading ریحام کو طلاق دینے کی وجہ جمائما نہیں بلکہ ریحام کا ماضی ہے ،ڈیلی میل











































