پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ریحام کو طلاق دینے کی وجہ جمائما نہیں بلکہ ریحام کا ماضی ہے ،ڈیلی میل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (اے این این)ایک برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور ریحام خان میں طلاق کی وجہ جمائما نہیں بلکہ ریحام خان کا ماضی ہے ۔ دو ہفتے پہلے علیحدگی ہوچکی تھی ۔ اعلان 2018ءکے الیکشن کے بعد ہونا طے پایا تھا ۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ریحام خان کی شادی ٹوٹنے کا الزام جمائما پر لگانا غلط ہے ۔ ویدر گرل کا متنازعہ ماضی شادی ٹوٹنے کی وجہ بنا ۔ اخبار نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دونوں دو ہفتے سے الگ رہ رہے تھے اور یہ معاہدہ طے پایا تھا کہ 2018ءکے عام انتخابات سے پہلے تک اس خبر کو عوام کے سامنے نہیں لایا جائے گا ۔ اخبار کے مطابق عمران اور ریحام کی شادی شروع سے ہی مختلف تنازعات کا شکار رہی ۔ کپتان کی فیملی اور دوست کو مغربی کلچر میں رہی ریحام برداشت نہیں تھی ۔ جب ریحام کے مغربی چال چلن سے انٹرنیٹ بھرا پڑا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…