منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

میزان بینک نے صارفین کیلئے آن لائن اکاو¿نٹ اوپننگ فارم سروس متعارف کرادی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

میزان بینک نے صارفین کیلئے آن لائن اکاو¿نٹ اوپننگ فارم سروس متعارف کرادی

اسلام آباد(آن لائن) میزان بینک نے صارفین کیلئے آن لائن اکاو¿نٹ اوپننگ فارم سروس متعارف کرادی ہے ،آن لائن اکاو¿نٹ اوپننگ فارم میزان بینک کی ویب سائٹ پر دستیا ب ہے جہاں سے صارفین ڈیجیٹل طریقے سے ویب سائٹ پر فارم پرکر سکتے ہیں۔ آن لائن اکاو¿نٹ اوپننگ فارم انفرادی، مشترکہ، مائنر اکاو¿نٹ ریگولر اور… Continue 23reading میزان بینک نے صارفین کیلئے آن لائن اکاو¿نٹ اوپننگ فارم سروس متعارف کرادی

گرفتار ٹارگٹ کلر مخدوم عرف مانی کا 20افراد قتل کرنے کا اعتراف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

گرفتار ٹارگٹ کلر مخدوم عرف مانی کا 20افراد قتل کرنے کا اعتراف

کراچی (آن لائن)کراچی میں سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ٹارگٹ کلر مخدوم عرف مانی نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں ، ملزم نے 2012 میں مخالف سیاسی جماعت سے تصادم میں ساتھیوں کے ہمراہ 20افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا. کراچی میں سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ٹارگٹ کلر مخدوم… Continue 23reading گرفتار ٹارگٹ کلر مخدوم عرف مانی کا 20افراد قتل کرنے کا اعتراف

سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کےخلاف پہلا کیس تیار کر لیا گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کےخلاف پہلا کیس تیار کر لیا گیا

کراچی (آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کے دوست سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف دہشتگردوں کی معاونت کرنے کا پہلا کیس تیار کر لیا گیا ہے، پیپلز پارٹی اوررینجرز کے تعلقات کے حوالے سے آئندہ دس روز انتہائی اہم ہیں۔ سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی رینجرز کی نوے روزہ تحویل25 نومبر کو… Continue 23reading سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کےخلاف پہلا کیس تیار کر لیا گیا

بلدیاتی الیکشن دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی، پی پی کا”فوج تعیناتی“ کا مطالبہ پورا نہ ہوسکا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی، پی پی کا”فوج تعیناتی“ کا مطالبہ پورا نہ ہوسکا

لاہور(آن لائن) الیکشن کمیشن کی طرف سے منعقد کرائے جانے والے بلدیاتی الیکشن جو کہ پولیس کی نگرانی میں ہو رہے ہیں میں دھاندلی کی روک تھام کےلئے پاکستان تحریک انصاف،پاکستان پیپلز پارٹی، ق لیگ اور دیگر جماعتوں کا”فوج تعیناتی“ کا مطالبہ پورا نہ ہوسکا۔ پاکستان تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں نے… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی، پی پی کا”فوج تعیناتی“ کا مطالبہ پورا نہ ہوسکا

بدین،ذو الفقار مرز ا کے جلسے میں کرنٹ لگنے سے دو مزدور جاں بحق

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

بدین،ذو الفقار مرز ا کے جلسے میں کرنٹ لگنے سے دو مزدور جاں بحق

بدین (آئی این پی )سابق وزیر داخلہ سندھ ذو الفقار مرز ا کے جلسے میں کرنٹ لگنے سے دو مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔تفصیلا ت کے مطابق پیر کو بدین میں ذوالفقار مرزا کاجلسہ جاری ہے جس میںچار مزدور کرنٹ لگنے سے جھلس گئے۔اس دوران دو مزدور موقع پر ہی جاں بحق… Continue 23reading بدین،ذو الفقار مرز ا کے جلسے میں کرنٹ لگنے سے دو مزدور جاں بحق

تھائی لینڈ، منتظمین کی غلطی،اضافی دوڑ کے باعث شرکاءسخت تھکاوٹ کا شکار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

تھائی لینڈ، منتظمین کی غلطی،اضافی دوڑ کے باعث شرکاءسخت تھکاوٹ کا شکار

بینکاک(آن لائن)تھائی لینڈ میں آدھی میراتھن میں حصہ لینے والے سخت تھک گئے کیونکہ منتظمین کی غلطی کے باعث ان کو چار میل اضافی بھاگنا پڑا۔بینکاک میں ہونے والی آدھی میراتھن میں حصہ لینے والوں ایتھلیٹس نے منتظمین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ان کا کہنا تھا کہ 13 میل کی بجائے ان کو 17… Continue 23reading تھائی لینڈ، منتظمین کی غلطی،اضافی دوڑ کے باعث شرکاءسخت تھکاوٹ کا شکار

مخصوص نشستوں اورمنسوخ بلدیاتی الیکشن 15دسمبر کو کرانے کا فیصلہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

مخصوص نشستوں اورمنسوخ بلدیاتی الیکشن 15دسمبر کو کرانے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں پنجاب کے بارہ اضلاع کے متعدد پولنگ اسٹیشنز اور یونین کونسل میں انتخابات ملتوی کر دئےے گئے تھے جبکہ سو سے زائد یونین کونسلز سے دھاندلی کی شکایات پر دوبارہ الیکشن کروانے کی درخواستیں الیکشن کمیشن اور ریٹرنگ آفیسرز کو وصول ہوئیں۔ الیکشن کمیشن سے وابستہ سینئر اہلکار… Continue 23reading مخصوص نشستوں اورمنسوخ بلدیاتی الیکشن 15دسمبر کو کرانے کا فیصلہ

چالیس ممالک سے داعش کی مالی معاونت ہوتی ہے، پیوٹن

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

چالیس ممالک سے داعش کی مالی معاونت ہوتی ہے، پیوٹن

اسلام آباد(نیو زڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ چالیس ممالک سے انفرادی طورپر داعش کی مالی معاونت کی جاتی ہے،جی ٹوینٹی کے بعض ملکوں سے بھی داعش کوپیسے بھیجے جاتے ہیں۔ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پوٹن یہ بھی انکشاف کیاکہ داعش کے خلاف کارروائی کے لیے امریکا کو مدد… Continue 23reading چالیس ممالک سے داعش کی مالی معاونت ہوتی ہے، پیوٹن

وفاق کا سرکاری پنشنروں کو مزید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاق کا سرکاری پنشنروں کو مزید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) وفاقی حکومت نے سرکاری پنشنروں کو مزید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تمام وفاقی اداروں میں پنشنروں کی خدمت کے لیے ویلفئیر آفیسر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔تمام وفاقی ادارے 31دسمبر تک آفیسرز کی تعیناتی کو یقینی بنائیں ۔وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا… Continue 23reading وفاق کا سرکاری پنشنروں کو مزید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ