منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

دس گرام سونا 39ہزار روپے سے کم ہوکر38ہزارروپے کی سطح پرآگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

دس گرام سونا 39ہزار روپے سے کم ہوکر38ہزارروپے کی سطح پرآگیا

کراچی (آن لائن) پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھرسستاہوگیا اوردس گرام سونا 39ہزار روپے سے کم ہوکر38ہزارروپے کی سطح پرآگیا۔منگل کوعالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 12ڈالر گھٹ کر1093ڈالر کاہوگیاجس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں بھی سونے کی قیمت میں کمی کارجحان دیکھاگیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے… Continue 23reading دس گرام سونا 39ہزار روپے سے کم ہوکر38ہزارروپے کی سطح پرآگیا

کامونکے، خطرناک ڈرائیونگ کرنے پر معروف گلو کار ر بلال سعید گرفتار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

کامونکے، خطرناک ڈرائیونگ کرنے پر معروف گلو کار ر بلال سعید گرفتار

کامونکے(آن لائن) خطرناک ڈرائیونگ کرنے پر معروف گلو کار کو سپیڈ چیک پو ائنٹ پر نیشنل ہا ئی وے اینڈ مو ٹر وے پولیس کی روکنے کی کو شش ، گلو کا ر بلال سعید پولیس نے تعاقب کرکے کامونکے سٹی میں پکڑ ا تو بلال سعید پولیس سے الجھ پڑا ، جسے پکڑ کر… Continue 23reading کامونکے، خطرناک ڈرائیونگ کرنے پر معروف گلو کار ر بلال سعید گرفتار

ایف آئی اے روایتی طریقے چھوڑے، میرے طریقوں پر عمل کرے، وزیر داخلہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایف آئی اے روایتی طریقے چھوڑے، میرے طریقوں پر عمل کرے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ وزیر داخلہ نے وارننگ دی ہے کہ ایف آئی اے روایتی طریقے چھوڑے اور میرے طریقوں پر عمل کرے۔ اعلیٰ سطح اجلاس میں وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ شناخت کئے گئے اسمگلرز کے پاسپورٹ منسوخ اور بنک اکاؤنٹ منجمد… Continue 23reading ایف آئی اے روایتی طریقے چھوڑے، میرے طریقوں پر عمل کرے، وزیر داخلہ

داعش یورپی ممالک میں مزید حملے کر سکتی ہے ،سی آئی اے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش یورپی ممالک میں مزید حملے کر سکتی ہے ،سی آئی اے

واشنگٹن (نیوزڈیسک) سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے خبردار کیا ہے کہ داعش یورپی ممالک میں مزید حملے کر سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے داعش اور دہشت گردوں سے مقابلے کیلئے یورپی انٹیلی جنس کی صلاحیتوں پر بھی تحفظات ظاہر کئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ داعش کی جانب سے پیرس میں کئے… Continue 23reading داعش یورپی ممالک میں مزید حملے کر سکتی ہے ،سی آئی اے

پاک افغان بارڈر کو دہشت گردی کے خطرے سے محفوظ بنانے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک افغان بارڈر کو دہشت گردی کے خطرے سے محفوظ بنانے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی طرف سے پاک افغان بارڈر پر دو طرفہ آمدورفت کو دہشت گردی کے خطرے سے محفوظ بنانے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ پولٹیکل حکام کے مطابق وفاقی وزارت سیفران اور وفاقی وزارت داخلہ نے پہلی بار افغانستان کی جانب سے پاکستان میں غیر قانونی آمدورفت روکنے کی غرض سے… Continue 23reading پاک افغان بارڈر کو دہشت گردی کے خطرے سے محفوظ بنانے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے

64اہم سیاستدانوں اورمعروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی ،حتمی اقدام ہوگیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

64اہم سیاستدانوں اورمعروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی ،حتمی اقدام ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزاعظم نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ، مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ، پرویز الٰہی سمیت 64سیاستدانوں اور معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کے لئے دائر درخواست پر فریقین کے وکلاءکو حتمی بحث کے لئے… Continue 23reading 64اہم سیاستدانوں اورمعروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی ،حتمی اقدام ہوگیا

شارجہ ،انگلینڈ نے پاکستان کو6وکٹ سے شکست دے دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

شارجہ ،انگلینڈ نے پاکستان کو6وکٹ سے شکست دے دی

شارجہ(نیوزڈیسک) انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 209 رنز کا ہدف دیا جو انگلینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا… Continue 23reading شارجہ ،انگلینڈ نے پاکستان کو6وکٹ سے شکست دے دی

افغان صدر کے قریبی ساتھی کا مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کا خفیہ دورہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغان صدر کے قریبی ساتھی کا مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کا خفیہ دورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) افغان صدر اشرف غنی کے قریبی ساتھی حاجی دین محمد نے مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا ہے، افغان وفد نے طالبان کے ساتھ امن عمل آگے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ افغانستان سمجھتا ہے کہ جنگ زدہ ملک میں امن عمل کی بحالی میں اسلام آباد مرکزی کردار ادا… Continue 23reading افغان صدر کے قریبی ساتھی کا مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کا خفیہ دورہ

سعودی عرب کادہشت گردی کے خلاف جنگ کی عالمی کوششوں کو مزید تیز کرنے پرزور

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب کادہشت گردی کے خلاف جنگ کی عالمی کوششوں کو مزید تیز کرنے پرزور

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور روسی صدر ولادی میر یمر پیوٹین نے ترکی کے شہر اناطولیہ میں میں جی ٹوئینٹی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ایک ملاقات میں شام کے بحران پر تبادلہ خیال کیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماو ¿ں نے یمن کے بحران… Continue 23reading سعودی عرب کادہشت گردی کے خلاف جنگ کی عالمی کوششوں کو مزید تیز کرنے پرزور