اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پیر کو ملک قریباً تمام بڑے شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکے چاروں صوبوں ، خیبر پختونخوا ، سندھ اوربلوچستان کے مختلف بڑے شہروں میں محسوس کیے گئے ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدید 8.1 اعشاریہ ایک تھی جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش اور گہرائی 139 کلومیٹر تھی ۔ امریکی جیولو جیکل سروے کے مطابق اس کی شدت 7.7 تھی ۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے باعث خیبر پختونخوا کے ضلع کوہات اور لوئر دیر میں عمارتیں گرگئیں جس سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے جب کہ سرگودھا میں اسکول کی دیوار گرنے سے کم ازکم 10 بجے زخمی ہوگئے ۔ عمارتیں گرنے سے مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا جب کہ موبائل سروس بھی بند ہوگئی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































