منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

اینٹی بائیوٹکس مزاحمت خطرناک حد تک بڑھ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

اینٹی بائیوٹکس مزاحمت خطرناک حد تک بڑھ گئی

جنیوا(آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت دنیا بھر میں خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جبکہ اس حوالے سے بڑے پیمانے پر غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں جس سے مسائل بڑھنے کا خدشہ ہے۔مےڈےا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او سربراہ مارگرٹ چن… Continue 23reading اینٹی بائیوٹکس مزاحمت خطرناک حد تک بڑھ گئی

دیپکا اور رنبیرکپور22نومبرکو پاکستان آئیں گے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

دیپکا اور رنبیرکپور22نومبرکو پاکستان آئیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار رنبیر کپور 22نومبرکو بھارتی ہدایتکار امتیازعلی کی فلم ” تماشا“ کے پریمیئر میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے جب کہ فلم کاپریمیئر نیوپلیکس سینما میں 22 نومبر کی شام کوہوگا۔دونوں فنکاروں کی پاکستان آمد پر مقامی فنکاروں کی جانب سے ان کا شاندار استقبال… Continue 23reading دیپکا اور رنبیرکپور22نومبرکو پاکستان آئیں گے

وفاقی پولیس کی وزیر داخلہ کے نام پر تھانوں میں لاکھوں کی ڈیل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی پولیس کی وزیر داخلہ کے نام پر تھانوں میں لاکھوں کی ڈیل

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی پولیس وزارت داخلہ کے نام پر لین دین کے معاملات پر مقدمات درج کر کے لاکھوں روپے وصول کرنے لگی ہے ۔ بے گناہ شہریوں کی صداﺅں کو وفاقی وزیر کے نام پر خاموش کرا دیا گیا ۔ اسلام آباد میں پولیس افسران نے اب ایک نئے حربہ سے لین… Continue 23reading وفاقی پولیس کی وزیر داخلہ کے نام پر تھانوں میں لاکھوں کی ڈیل

ریحام نے مقدمہ کیا تو عدالت میں دفاع کروں گا، ڈاکٹر اعجاز

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام نے مقدمہ کیا تو عدالت میں دفاع کروں گا، ڈاکٹر اعجاز

لندن (آن لائن) ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان نے کہا ہے کہ ریحام خان کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں ملا صرف ایک ای میل موصول ہوئی ہے اگر ریحام خان میرے خلاف مقدمہ دائر کرتی ہے تو عدالت میں دفاع کروں گا۔ لندن سے آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ریحام نے مقدمہ کیا تو عدالت میں دفاع کروں گا، ڈاکٹر اعجاز

ہیکرز تنظیم انانیمس نے داعش کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہیکرز تنظیم انانیمس نے داعش کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پےرس (آن لائن)ہیکروں کی تنظیم ’انانیمس‘ نے جمعے کو پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد انتہا پسندوں کے خلاف ’اعلانِ جنگ‘ کر دیا ہے۔ایک یو ٹیوب ویڈیو میں تنظیم کا مخصوص ماسک پہنے ہوئے ایک ترجمان نے پیغام دیا کہ وہ اپنے علم کو ’انسانیت کو متحد‘ کرنے کے لیے استعمال کریں… Continue 23reading ہیکرز تنظیم انانیمس نے داعش کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

اتحاد ایئرویز کا ابوظہبی اور ربا ط کے درمیان ہفتہ وار دو نئی پروازوں کا اعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

اتحاد ایئرویز کا ابوظہبی اور ربا ط کے درمیان ہفتہ وار دو نئی پروازوں کا اعلان

کراچی (آن لائن)متحدہ عرب امارات کی قومی ایئرلائن اتحاد ایئرویز نے ابوظہبی اور ربا ط کے درمیان ہفتہ وار دو نئی پروازوں کا اعلان کرکے مراکش میں اپنی موجودگی کو بڑھانے کافیصلہ کیا ہے ،نئی سروس کاآغاز15جنوری2016سے ہوگا،دونوں دارالحکومتوں کے درمیان یہ پروازیں بدھ اور جمعہ کوA340-500طیارے کے ذریعے ہونگی جس میں 240مسافروں کی گنجائش… Continue 23reading اتحاد ایئرویز کا ابوظہبی اور ربا ط کے درمیان ہفتہ وار دو نئی پروازوں کا اعلان

وفاق نے اپ گریڈیشن اور تعمیر و مرمت کا منصو بہ شروع کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاق نے اپ گریڈیشن اور تعمیر و مرمت کا منصو بہ شروع کردیا

اسلا م آباد(آن لائن) سی ڈی اے کے اسلام آباد کی اپ گریڈیشن اور ضروری تعمیر و مرمت کے خصوصی منصوبے کے پہلے مر حلے مےں G سےرےز کے سےکٹرز پر خصوصی توجہ دی جائے اور سےکٹر G-11مےں اپ گرےڈےشن اور تعمےرو مرمت کاکام کل سے شروع کیا جائے جبکہ جن سےکٹروں مےں اس منصوبے… Continue 23reading وفاق نے اپ گریڈیشن اور تعمیر و مرمت کا منصو بہ شروع کردیا

بلدیاتی انتخابات ، امیدوار کو کرائے کا شیر مہنگا پڑ گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات ، امیدوار کو کرائے کا شیر مہنگا پڑ گیا

ساہےوال(آن لائن)امےدوار چیئر مےن نعےم اسلم ےونےن کونسل نمبر 24چک 135/9.Lکی حماےت مےں آنے والے شےر کو دےہاتےوں نے قابو کر کے تھانے پہنچا دےا امےدوار نعےم اسلم کو بھی پولےس نے حراست مےں لے لےا تفصےلات کے مطابق ےونےن کونسل کے امےدوار برائے چئےر مےن نعےم اسلم اےک سر کس سے کرائے پر شےر… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ، امیدوار کو کرائے کا شیر مہنگا پڑ گیا

انڈر ورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم کاانڈیا کے نام خطرناک پیغام

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

انڈر ورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم کاانڈیا کے نام خطرناک پیغام

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق اعلیٰ پولیس افسر نے اپنی کتاب میں انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں ۔ دہلی کے سابق پولیس کمشنر کمار نے اپنی کتاب ڈائل ڈی فورڈان میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل ایک فون آیا جس… Continue 23reading انڈر ورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم کاانڈیا کے نام خطرناک پیغام