بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ریحام نے مقدمہ کیا تو عدالت میں دفاع کروں گا، ڈاکٹر اعجاز

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لندن (آن لائن) ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان نے کہا ہے کہ ریحام خان کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں ملا صرف ایک ای میل موصول ہوئی ہے اگر ریحام خان میرے خلاف مقدمہ دائر کرتی ہے تو عدالت میں دفاع کروں گا۔ لندن سے آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اعجاز خان نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ ریحام خان کے تمام الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔ یہ خاتون عادی جھوٹی اور نفسیاتی مریضہ ہے جو خوابوں اور جھوٹ کی دنیا میں رہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں لوگوں کو ان بارہ سال کے بارے میں بھی جو اس نے میرے ساتھ گزارے اور طلاق کے بعد کی کہانی بھی لوگوں کو بتاﺅں گا۔ ڈاکٹر اعجاز رحمان نے کہا کہ میں انتظار کر رہا ہوں کہ ریحام خان میرے خلاف مقدمہ دائر کرے اگر وہ مقدمہ کرتی ہے تو لوگوں کو بتاﺅں گا کہ یہ کس طرح کی خاتون ہے انہوں نے کہا کہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا رہن سہن اسلامی نہیں ہے میں پوچھتا ہوں کہ سر پر ڈوپٹہ لینے اور پرانی زندگی چھپانے سے انسان اسلامی بن جاتا ہے۔ ریحام خان کی ساری زندگی انٹرنیٹ پر موجود ہے انہوں نے کہا کہ ریحام خان جب کسی ٹاک شو یا مارننگ شو کی میزبانی کرے گی تو دیکھیں گے ڈوپٹہ سر پر رہتا ہے یا نہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…