بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

بلدیاتی انتخابات ، امیدوار کو کرائے کا شیر مہنگا پڑ گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہےوال(آن لائن)امےدوار چیئر مےن نعےم اسلم ےونےن کونسل نمبر 24چک 135/9.Lکی حماےت مےں آنے والے شےر کو دےہاتےوں نے قابو کر کے تھانے پہنچا دےا امےدوار نعےم اسلم کو بھی پولےس نے حراست مےں لے لےا تفصےلات کے مطابق ےونےن کونسل کے امےدوار برائے چئےر مےن نعےم اسلم اےک سر کس سے کرائے پر شےر لے آئے اور شےر کو اےک جنگلہ نما بکس مےں ٹرےکٹر ٹرالی پر بٹھا کر چک 135/9.Lکے بازاروں اور گلےوں مےں گھماےا جارہا تھا اور لاﺅڈ اسپےکر پر اعلان بھی کےا جارہا تھا جس پر دےہاتےوں نے شےر کو بمعہ گاڑی قبضہ کر کے تھانہ غلہ منڈی پہنچا دےا لےکن اس دوران اےک بڑے شےر کی سفارش پر شےر کو سر کس کے مالکان کے سپرد کر ےا گےا پولےس نے بعد مےں امےدوار کو بھی حراست مےں لے لےا تا ہم ےونےن کونسل کے دےگر مسلم لےگ (ن) کے مخالف امےدواروں نے اسے الےکشن قواعد کی کھلی خلاف ورزی قرار دےا ہے اور مطالبہ کےا ہے کہ منصفانہ اور دےانتدارانہ انتخاب کے لئے ضروری ہے کہ الےکشن قواعد کی خلاف ورزی کر نے والے امےدوار کو نا اہل قرار دےا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…