بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اینٹی بائیوٹکس مزاحمت خطرناک حد تک بڑھ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

جنیوا(آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت دنیا بھر میں خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جبکہ اس حوالے سے بڑے پیمانے پر غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں جس سے مسائل بڑھنے کا خدشہ ہے۔مےڈےا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او سربراہ مارگرٹ چن نے کہا ہے کہ یہ مزاحمت اس وقت جنم لیتی ہے جب جراثیم (بگس) پرانی ادویات کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرلیتے ہیں جس کے باعث عام بیماریاں اور انفکشنز بھی جان لیوا بن جاتے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ عمل قدرتی طور پر بھی ہوتا ہے تاہم ان ادویات کا بےجا استعمال مزاحمت کے اس عمل کو تیز کردیتی ہے۔عالمی ادارے کے مطابق اس سلسلے میں بڑے پیمانے پر غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں جس سے پیچیدگیاں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔انھوں نے کہا کہ اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت صحت کا ایک عالمی بحران ہے، متعدد حکومتیں اب اسے ایک بڑے مسئلے کے طور پر دیکھ رہی ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…