اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد آرمی چیف نے بھی فوری طور پر ہنگامی اقدامات کرنے کا اعلان کر دیا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افسران کو کہا ہے کہ کسی حکم کا انتظار نہ کیا جائے ۔عوام کسی بھی مدد کیلئے فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔03082578335















































