پاک چین اقتصادی راہداری کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کا مستقبل ہے جب کہ منصوبے کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں کے مکمل ہونے کی تاریخوں کے بارے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم











































