پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے کو بے تاب ہے، سری لنکن ہائی کمشنر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں تعینات سری لنکا کی ہائی کمشنر وجیانتھی ایدیر سنجھے نے کہا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے کو بے تاب ہے پاکستان کے بغیر افغان حکومت دہشت گردی پر قابو نہیں پا سکتی ۔ ایک انٹرویو میں سری لنکن ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تعلیم ، دفاع ، تجارت ، اقتصادی تعاون ، کھیل و ثقافت اور ہاﺅسنگ سمیت دیگر شعبوں می باہمی تعاون جاری ہے ۔ دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان کئی مشترکہ معاہدے کئے گئے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سری لنکا مکمل سیاسی اور اقتصادی استحکام ہے ۔ پاکستان سارک خطے میں پاکستان کا دوسرا بڑا تجارتی پارٹنر ہے امید ہے کہ پاکستان جلد دہشت گردی پر مکمل قابو پانے میں کامیاب ہو جائے گا ۔ سارک کی 30 سال میں جو کارروائی ہے وہ اطمینان بخش نہیں ہے جتنی ہونی چاہئے تھی ، سار کے لئے پاکستان کی خدمات قابل قدر ہیں ۔ 7 اپریل 2005 کو سری لنکا نے پاکستان کے ساتھ 6 معاہدوں پر دستخط کئے تھے ۔ 2014 میں 253.82 ملین ڈالرز کی تجارت ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…