جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

سندھ کے آٹھ اضلاع کی کچھ یوسیز میں الیکشن ملتوی ہونے کا امکان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ کے آٹھ اضلاع کی کچھ یوسیز میں الیکشن ملتوی ہونے کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی الیکشن کمیشن کے اعلیٰ اجلاس میں سندھ کے آٹھ اضلاع کی کچھ یونین کونسلز کے حساس وارڈز میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق سندھ کہ آٹھ اضلاع میں الیکشن ملتوی نہیں کئے جارہے ہیں بلکہ ان اضلاع کی کچھ… Continue 23reading سندھ کے آٹھ اضلاع کی کچھ یوسیز میں الیکشن ملتوی ہونے کا امکان

کوئٹہ , جعفر ایکسپریس کے مسافروں کا خوف کے باعث ٹرین میں سفر کرنے سے انکار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

کوئٹہ , جعفر ایکسپریس کے مسافروں کا خوف کے باعث ٹرین میں سفر کرنے سے انکار

کوئٹہ ( نیوزڈیسک ) کوئٹہ میں خوفناک حادثے کا شکار جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے خوف کے باعث ٹرین میں سفر کرنے سے انکار کردیا ,ریلوے حکام کی جانب سے مفت ٹکٹ دینے کےلئے کاﺅنٹر بھی بنادیا ,حادثے میں زخمی ہونے والے افراد ہسپتالوں میں داخل ¾ سی ایم ایچ میں لائے گئے 79 زخمیوں… Continue 23reading کوئٹہ , جعفر ایکسپریس کے مسافروں کا خوف کے باعث ٹرین میں سفر کرنے سے انکار

پیرس دھماکوں کے بعدایک بعدپھرلرزاٹھا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس دھماکوں کے بعدایک بعدپھرلرزاٹھا

پیرس نیوزڈیسک ) پیرس دھماکوں کے بعدایک بعدپھرلرزاٹھا۔پیرس کے علاقے سینٹ ڈینس میں انسداد دہشتگردی پولیس کا سرچ آپریشن ، خاتون خودکش بمبار سمیت3حملہ آور ہلاک ، متعدد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ فرانس کے میڈیا کے مطابق پیرس کے سینٹ ڈینس کی ناکہ بندی کرکے انسداد دہشتگردی پولیس نے سرچ آپریشن کیا جسے فوج… Continue 23reading پیرس دھماکوں کے بعدایک بعدپھرلرزاٹھا

بنگلہ دیش میں مزید دو بزرگ سیاستدانوں کو سزائے موت ہوگی،سپریم کورٹ نے اپیلیں مسترد کر دیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

بنگلہ دیش میں مزید دو بزرگ سیاستدانوں کو سزائے موت ہوگی،سپریم کورٹ نے اپیلیں مسترد کر دیں

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں مزید دو بزرگ سیاستدانوں کو پھانسی دینے کی راہ ہموار ہوگئی اور مقامی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل علی احسن محمد مجاہد اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے رہنماصلاح الدین قادر چوہدری کو ملک میں قائم کی بدنام جنگی جرائم کی عدالت کی طرف سے دی گئی سزائے… Continue 23reading بنگلہ دیش میں مزید دو بزرگ سیاستدانوں کو سزائے موت ہوگی،سپریم کورٹ نے اپیلیں مسترد کر دیں

شام میں انتقالِ اقتدار کے عمل سے ابھی ہفتوں دور ہیں، جان کیری

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

شام میں انتقالِ اقتدار کے عمل سے ابھی ہفتوں دور ہیں، جان کیری

پیرس(نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شام ایک بڑی تبدیلی (انتقالِ اقتدار کے عمل)سے ابھی ہفتوں دور ہوسکتا ہے۔جان کیری نے یہ بات پیرس میں منگل کے روز فرانسیسی صدر فرانسو اولاند کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔انھوں نے کہا کہ ”ہم شام میں ممکنہ طور… Continue 23reading شام میں انتقالِ اقتدار کے عمل سے ابھی ہفتوں دور ہیں، جان کیری

امریکہ سعودی عرب اسلحہ ڈیل اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہو گی،سربراہ اتحادی فوج

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکہ سعودی عرب اسلحہ ڈیل اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہو گی،سربراہ اتحادی فوج

ریاض(نیوزڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی اور حوثی باغیوں کے خلاف سرگرم اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنر عسیری نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکا اور سعودی عرب کے درمیان طے پائے گولہ بارود کے معاہدے کے بعد اتحادی فوج کے اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے… Continue 23reading امریکہ سعودی عرب اسلحہ ڈیل اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہو گی،سربراہ اتحادی فوج

بحیرہ جنوبی چین میں کشیدگی کم کی جائے,اوباما

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

بحیرہ جنوبی چین میں کشیدگی کم کی جائے,اوباما

واشنگٹن (نیوزڈیسک)صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے دلیرانہ اقدامات کیے جائیں۔ بحیرہ جنوبی چین کے مختلف علاقوں پر فلپائن سمیت چھ ممالک ملکیت کا دعویٰ رکھتے ہیں مگر سب سے زیادہ علاقے کی ملکیت کا دعویدار چین ہے۔منیلا میں ایشیا پیسفک اکنامک… Continue 23reading بحیرہ جنوبی چین میں کشیدگی کم کی جائے,اوباما

شامی پناہ گزینوں سے متعلق ‘جارحانہ’ بیانات نامناسب ہیں,اوباما

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

شامی پناہ گزینوں سے متعلق ‘جارحانہ’ بیانات نامناسب ہیں,اوباما

واشنگٹن (نیوزڈیسک)صدر براک اوباما نے کہا کہ شام کے پناہ گزینوں سے متعلق بعض امریکی سیاستدانوں کے بیانات “جارحانہ اور ہسٹیریا” پر مبنی ہیں۔امریکی صدر نے فلپائن میں بدھ کو جہاں وہ ایشیا پیسیفک اقتصادی کانفرنس میں شرکت کے لیے گئے ہوئے ہیں، کہا کہ قانون سازوں، گورنروں اور صدارتی نامزدگی کے ان امیدواروں کو… Continue 23reading شامی پناہ گزینوں سے متعلق ‘جارحانہ’ بیانات نامناسب ہیں,اوباما

ن لیگی رکن اسمبلی کی گرفتاری کا حکم

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگی رکن اسمبلی کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی عدالت عظمیٰ یعنی سپریم کورٹ نے حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی عابد رضا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔واضح رہے کہ این اے 107 ضلع سے ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونیوالے عابد رضا پر افراد چھ کے قتل کامقدمہ درج… Continue 23reading ن لیگی رکن اسمبلی کی گرفتاری کا حکم