ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

ایم کیو ایم ارکان کودوبارہ سندھ اسمبلی آنے کی اجازت مل گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)سپیکر سندھ آغاز سراج درانی نے ایم کیو ایم کے اراکین کو دوبارہ ایوان میں آنے کی اجازت دیدی ہے،انہوں نے ایم کیو ایم کی جانب سے اسمبلی میں واپسی سے متعلق دی گئی درخواست منظور کرلی ہے۔انہوں نے استعفوں کی واپسی منظور کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کا فیصلہ جلد بازی تھی،متحدہ کے ارکان اب ایوان میں واپس آکر بیٹھ سکتے ہیں۔سندھ اسمبلی میں میڈیاسے گفتگو میں آغا سراج درانی نے ایم کیوایم کے ارکان صوبائی اسمبلی کے استعفوں کی واپسی کا باضابطہ اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا چھوٹے وزیر داخلہ تھے،ان سے پہلے بھی لوگوں نے پیپلز پارٹی سے غداری کی لیکن ان کا انجام اچھا نہیں ہوا۔انہوں نے عوام کی بہتری، حکومت ا ور اپوزیشن کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے کیلئے ایم کیوایم سمیت تحریک انصاف، ن لیگ اور فنکشنل کے ارکان کو بھی حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…