جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد، سول ملٹری کو کوئی تقسیم نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر داخلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد، سول ملٹری کو کوئی تقسیم نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک):وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سول ملٹری کو کوئی بھی تقسیم نہیں کر سکتا اور نہ ہی ان میں کوئی دراڑ ڈال سکتا ہے نہ جانے لوگ ایسی باتیں کیوں کرتے ہیں ، سول اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں اور ہمارا موقف بھی قومی مفاد میں ہے.… Continue 23reading اسلام آباد، سول ملٹری کو کوئی تقسیم نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر داخلہ

گوجرانوالہ،پولیس اور پی ٹی آئی میں تصادم

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

گوجرانوالہ،پولیس اور پی ٹی آئی میں تصادم

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں کنگنی والابائی پاس جی ٹی روڈ پرپولیس اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم ہوا ہے، پی ٹی آئی کارکنوں نے توڑپھوڑ کی ہے اور احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک بلاک کردیا۔کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکن احتجاج کررہے ہیں۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولنگ کے دوران ن لیگ… Continue 23reading گوجرانوالہ،پولیس اور پی ٹی آئی میں تصادم

بلدیاتی انتخابات،پنجاب کی 600اورسندھ کی 500نشتوں کانتیجہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات،پنجاب کی 600اورسندھ کی 500نشتوں کانتیجہ

لاہو(نیوزڈیسک)پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے.پنجاب میں2399میں سے 600نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق مسلم لیگ ن نے 286،آزاد امید واروں نے 264، پاکستان تحریک انصاف نے 88،جماعت اسلامی نے چار اورپیپلز پارٹی نے 1نشست سے کامیابی حاصل کی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات،پنجاب کی 600اورسندھ کی 500نشتوں کانتیجہ

عمران خان کاذوالفقارمرزاسے رابطہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کاذوالفقارمرزاسے رابطہ

بدین(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین شہر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ عمران خان نے کہا کرپشن کے خلاف اسی طرح… Continue 23reading عمران خان کاذوالفقارمرزاسے رابطہ

پاک فوج نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی، آرمی چیف سے ملاقات میں امریکی سینیٹرز کا اعتراف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک فوج نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی، آرمی چیف سے ملاقات میں امریکی سینیٹرز کا اعتراف

واشنگٹن(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی سینیٹ کے چیرمین سمیت سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی جس میں امریکی سینیٹرز نے عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کی کامیابی کا اعتراف کرتے ہوئے اس کے عزم کو سراہا۔ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کےمطابق آرمی چیف… Continue 23reading پاک فوج نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی، آرمی چیف سے ملاقات میں امریکی سینیٹرز کا اعتراف

اپنے کام سے کام رکھیں“پاکستان کااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو انتباہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

اپنے کام سے کام رکھیں“پاکستان کااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو انتباہ

نیویارک (نیوز ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارے اپنے دائرہ کار کے تحت ذمہ داریاں پوری کریں بین الاقوامی امن وسلامتی سکیورٹی کونسل کی ذمہ داری ہے جبکہ قومی سطح پر امن ،سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانا ہر خود مختار ملک کی ذمہ داری ہے انسانی حقوق اور دیگر امور کے… Continue 23reading اپنے کام سے کام رکھیں“پاکستان کااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو انتباہ

الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیر متعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جا رہی ہیں، زرداری

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیر متعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جا رہی ہیں، زرداری

کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 81یونین کونسلز میں پولنگ ملتوی کرنا پی پی کو حق سے محروم کرنا ہے۔ انہوں نے سندھ میں 81یونین کونسلز میں پولنگ ملتوی کرنے پر بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے شفاف الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیر متعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جا رہی ہیں، زرداری

بلدیاتی انتخابات : دوسرا مر حلہ بھی پر تشدد، لڑائی جھگڑے، 5 افراد جاں بحق

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات : دوسرا مر حلہ بھی پر تشدد، لڑائی جھگڑے، 5 افراد جاں بحق

لاہور(نیوز ڈیسک)سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران بڑے پیمانے پر بد نظمی دیکھی جا رہی ہے، کہیں پولنگ اسٹیشنز پر امیدواروں کے انتخابی نشانات ہی تبدیل ہیں تو کہیں خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر مرد عملہ تعینات کردیا گیا جب کہ مختلف مقامات پر مخالف گروہوں میں لڑٓائی جھگڑے اور… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات : دوسرا مر حلہ بھی پر تشدد، لڑائی جھگڑے، 5 افراد جاں بحق

پاکستان میں داعش کی موجودگی کے آثار نہیں: دفتر خارجہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان میں داعش کی موجودگی کے آثار نہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ داعش کے خطرے سے آگاہ ہیں، پاکستان میں داعش کی موجودگی کے آثار نہیں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ ضرب عضب کے ذریعے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ دہشت گردی… Continue 23reading پاکستان میں داعش کی موجودگی کے آثار نہیں: دفتر خارجہ