جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پھر تیز، فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پھر تیز، فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک کالونی میں نامعلوم افراد کی فائ4 افراد جاں بھق جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی میں موٹر سائیکل پرسوار نامعلوم افراد ہوٹل پربیٹھے لوگوں پراندھا دھند فائرنگ کرکے فرار ہوگئے ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص موقع پرہی جاں بحق جب… Continue 23reading کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پھر تیز، فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

عوام نے ایک بار پھر پیپلزپارٹی کے مخالف عناصر کے تمام خواب خاک میں ملا دیے ،بلاول بھٹو

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

عوام نے ایک بار پھر پیپلزپارٹی کے مخالف عناصر کے تمام خواب خاک میں ملا دیے ،بلاول بھٹو

کراچی(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پیپلزپارٹی کے کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو دل کی گہرایوں سے مبارکباد دی ہے جنہوں نے مخالفین کی تمام پروپئگنڈہ کو کچرے کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے، پارٹی کے کامیاب امیدواروں کے نام اپنے ایک پیغام میں… Continue 23reading عوام نے ایک بار پھر پیپلزپارٹی کے مخالف عناصر کے تمام خواب خاک میں ملا دیے ،بلاول بھٹو

آرمی چیف جنرل راحیل شریف3روزہ سرکاری دورے پربرازیل روانہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف3روزہ سرکاری دورے پربرازیل روانہ

واشنگٹن(آن لائن)آرمی چیف جنرل راحیل شریف امریکہ سے 3روزہ سرکاری دورے پربرازیل روانہ ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آرمی چیف امریکہ کے دورے کے اختتام پرواشنگٹن سے برازیل روانہ ہوگئے ،آرمی چیف برازیل کے 3روزہ سرکاری دورے کے بعدپیرکووطن واپس پہنچیں گے۔

جہلم،قرآن پاک کی بے حرمتی پر ہزاروں افراد کا احتجاج جی ٹی روڈ بلاک

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

جہلم،قرآن پاک کی بے حرمتی پر ہزاروں افراد کا احتجاج جی ٹی روڈ بلاک

جہلم(آن لائن) قرآن پاک کی بے حرمتی پر ہزاروں افراد کا احتجاج جی ٹی روڈ بلاک ، چپ بوڈ فیکٹری نذر آتش جبکہ پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں سے عوام کو منتشر کرنے کی کوشش۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ راٹھیاں پر واقع پاکستان چپ بورڈ فیکٹری میں آج… Continue 23reading جہلم،قرآن پاک کی بے حرمتی پر ہزاروں افراد کا احتجاج جی ٹی روڈ بلاک

سیا لکوٹ،لیگی ایم این اے کے بیٹے کو پولیس نے نشے کی حا لت میں گرفتار کر لیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

سیا لکوٹ،لیگی ایم این اے کے بیٹے کو پولیس نے نشے کی حا لت میں گرفتار کر لیا

سیا لکوٹ(آن لائن)ن لیگ کے ایم این اے را نا شمیم احمد خان کے بیٹے را نا عبد الرحیم ایڈ ووکیٹ کو پولیس نے نشے کی حا لت میں گرفتار کر لیا ہے۔واقعات کے مطابق گزشتہ جمعہ کے روز دوپہر سوا 2بجے کے قریب عبدالرحیم ایڈووکیٹ جو کہ شراب کے نشے کی حالت میں تھا… Continue 23reading سیا لکوٹ،لیگی ایم این اے کے بیٹے کو پولیس نے نشے کی حا لت میں گرفتار کر لیا

آرمی چیف وزیراعظم کی منظوری سے امریکا گئے،وفاقی وزیر داخلہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

آرمی چیف وزیراعظم کی منظوری سے امریکا گئے،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آبا(نیوزڈیسک).وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ آرمی چیف وزیر اعظم کی منظوری کے بعد امریکا کے دورے پر گئے ہیں، اس حوالے سے سول ، ملٹری مشاورت بھی ہوئی۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ غیر ملکی دوروں میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کا ایجنڈا ایک ہوتا… Continue 23reading آرمی چیف وزیراعظم کی منظوری سے امریکا گئے،وفاقی وزیر داخلہ

فوج اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے،آرمی چیف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

فوج اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے،آرمی چیف

واشنگٹن (نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے عزت اور وقار کے ساتھ دو ستانہ تعلقات چاہتے ہیں ۔آرمی چیف نے پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کیا جہاں پیشہ ور افراد ،دانشور اور ممتاز پاکستانی امریکن باشندے موجود تھے ۔اس موقع پر راحیل شریف نے کہا… Continue 23reading فوج اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے،آرمی چیف

اقوام متحدہ کو دیئے ڈوزیئر میں بھارتی دہشتگردی کے ٹھوس ثبوت موجود نہیں: سرتاج عزیز

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

اقوام متحدہ کو دیئے ڈوزیئر میں بھارتی دہشتگردی کے ٹھوس ثبوت موجود نہیں: سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے حوالے سے اقوام متحدہ کو پیش کیے جانے والے ڈوزیئر میں ٹھوس ثبوت موجود نہیں۔ سینیٹر نزہت صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading اقوام متحدہ کو دیئے ڈوزیئر میں بھارتی دہشتگردی کے ٹھوس ثبوت موجود نہیں: سرتاج عزیز

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آصف علی زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت امریکہ کو پیش کر دیئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آصف علی زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت امریکہ کو پیش کر دیئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آصف علی زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت امریکہ کو پیش کر دیئے ہیں۔مستند پاکستانی سفارتی ذرائع نے یہ دعوی کیا ہے کہ پاکستان آرمی چیف جو ان دنوں امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں، نے امریکی اہم ترین سیاسی اور فوجی ملاقاتوں کے دوران آصف… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آصف علی زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت امریکہ کو پیش کر دیئے