کسی کے ساتھ جنگ کی اورنہ کریں گے ،صوبوں سے بہترتعلقات رکھناچاہتے ہیں ،پرویزرشید
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشیدنے کہاہے کہ کسی کے ساتھ جنگ کی اورنہ جنگ کریں گے ،صوبوں کے ساتھ بہترتعلقات بناکرررکھناچاہتے ہیں ،وفاق اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھارہاہے،میرے علم میں نہیں ہے کہ وزیراعظم نے سندھ کو12ارب روپے دینے کاکوئی اعلان کیاہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کراچی… Continue 23reading کسی کے ساتھ جنگ کی اورنہ کریں گے ،صوبوں سے بہترتعلقات رکھناچاہتے ہیں ،پرویزرشید











































