جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

ضرب عضب اور کراچی آپریشن پر قومی اتفاق رائے حاصل کیا ، پرویز رشید

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

ضرب عضب اور کراچی آپریشن پر قومی اتفاق رائے حاصل کیا ، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے باعث پاکستان 2013 سے زیادہ محفوظ ہے، وزیراعظم نے دہشت گردی کا معاملہ ایجنڈے پر سرفہرست رکھا۔ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید نے کہا کہ ضرب عضب اور کراچی آپریشن پر قومی اتفاق رائے حاصل… Continue 23reading ضرب عضب اور کراچی آپریشن پر قومی اتفاق رائے حاصل کیا ، پرویز رشید

ترجمان ایوان صدرکی ممنون حسین کے بیان کی وضاحت

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترجمان ایوان صدرکی ممنون حسین کے بیان کی وضاحت

اسلام آباد((نیوزڈیسک)ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کے ایک حصے میں یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ صدر مملکت ممنون حسین نے فیصل آباد میں ایک تقریب کے دوران علمائے کرام سے یہ کہا ہے کہ وہ غریب لوگوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے حاصل کیے گئے قرضوں پر سود… Continue 23reading ترجمان ایوان صدرکی ممنون حسین کے بیان کی وضاحت

موبی لنک نے وارد ٹیلی کام کو خرید لیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

موبی لنک نے وارد ٹیلی کام کو خرید لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں موبائل فون سروس فراہم کرنے والی کمپنی وارد ٹیلی کام کو موبی لنک میں ضم کردیا گیا.پاکستان میں موبی لنک چلانے والی کمپنی ومپل کام کے چیف ایگزیکٹیو کے مطابق موبی لنک نے وارد ٹیلی کام کو خرید لیا ہے اور اس حوالے سے معاہدے پر دستخط بھی ہو گئے… Continue 23reading موبی لنک نے وارد ٹیلی کام کو خرید لیا

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو برازیل حکومت نے آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نواز دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو برازیل حکومت نے آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نواز دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو برازیل کی حکومت کی جانب سے آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نوازا گیا جس کے بعد وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی شخصیت بن گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق برازیل کی جانب سے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو برازیل حکومت نے آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نواز دیا

عمران خان نے زندگی کی 63 بہاریں دیکھ لیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان نے زندگی کی 63 بہاریں دیکھ لیں

لاہور ، اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان نے عمر کی 63 بہاریں دیکھ لیں اور آج وہ اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق کپتان عمران خان 25 نومبر1952ءکو اکرام اللہ خان کے گھر پیدا ہوئے جو آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔عمران خان نے ابتدائی تعلیم لاہورمیں کیتھیڈرل اسکول اورایچیسن کالج،لاہورسے حاصل… Continue 23reading عمران خان نے زندگی کی 63 بہاریں دیکھ لیں

بجلی کا بحران بہت جلد ختم کر دیں گے ،نوازشریف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

بجلی کا بحران بہت جلد ختم کر دیں گے ،نوازشریف

جھنگ(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے جھنگ میں کسان پیکج کے تحت کسانوں میں امدادی چیک تقسیم کیے۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا وہ مشکل وقت میں کسی کا ساتھ نہیں چھوڑتے۔ کسانوں کی مشکل کی گھڑی میں ان کے مطالبہ کئے بغیر ان کے لیے 341 ارب روپے کا… Continue 23reading بجلی کا بحران بہت جلد ختم کر دیں گے ،نوازشریف

بلدیاتی انتخابات ،پنجاب میں وسیع پیمانے پردھاندلی کی گئی ،بلاول بھٹو

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات ،پنجاب میں وسیع پیمانے پردھاندلی کی گئی ،بلاول بھٹو

لاہور(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری پنجاب میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پر بول پڑے۔ انہوں نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں دوسرے مرحلے میں پنجاب میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں کو دوبارہ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،پنجاب میں وسیع پیمانے پردھاندلی کی گئی ،بلاول بھٹو

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیرکے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پرسبزہلالی پرچم لہرا دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیرکے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پرسبزہلالی پرچم لہرا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری نوجوانوں نے احتجاج کرتے ہوئے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اننت ناگ میں 3 کشمیری نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہیں گزشتہ روز بھارتی فوج نے عسکریت پسند قراردے… Continue 23reading کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیرکے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پرسبزہلالی پرچم لہرا دیا

رواں برس پاکستان میں299 افراد کو پھانسی دی گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

رواں برس پاکستان میں299 افراد کو پھانسی دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ایکشن پلان کے تحت گزشتہ 11 ماہ میں سزائے موت کے منتظر 299 افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے،معذور مجرم عبد الباسط کوکل پھانسی دی جائے گی جس کے بعد یہ تعداد300 تک پہنچ جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رواں برس کے 11 ماہ میں 300 افراد کی سزائے موت… Continue 23reading رواں برس پاکستان میں299 افراد کو پھانسی دی گئی