پھر زلزلہ۔۔۔خوف و ہراس پھیل گیا
سوات (آئی این پی) سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ‘ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق کوہ ہندوکش کے پہاڑی ریجن افغانستان اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل کے مطابق 4ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10کلو… Continue 23reading پھر زلزلہ۔۔۔خوف و ہراس پھیل گیا











































