جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کاعمران کیلئے ہیلی کاپٹر، بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کاعمران کیلئے ہیلی کاپٹر، بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے لیے ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا فیصلہ کیاہے جبکہ پارٹی چیئرمین عمران خان سینٹرل آرگنائزر جہانگیر خان ترین کا ہیلی کاپٹر اورگاڑی ’شکریہ‘ کے ساتھ واپس کردیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے جہا نگیرترین کے ہیلی کاپٹر اور گاڑیاں استعمال… Continue 23reading پی ٹی آئی کاعمران کیلئے ہیلی کاپٹر، بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا فیصلہ

ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی اپنے پاسپورٹس واپس لینے کے لئے راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے ڈیوٹی جج صابر سلطان کی عدالت میں پیش ہوئیں اور عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے… Continue 23reading ایان علی کے پاسپورٹس کی واپسی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں پہلے بلدیاتی انتخابات کے قانون میں خاموشی سے ترامیم کرلیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں پہلے بلدیاتی انتخابات کے قانون میں خاموشی سے ترامیم کرلیں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں پہلی بار ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے قانون میں خاموشی سے ترامیم کرلی ، واضح رہے کہ پہلے ہی اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015ءاور وزارت داخلہ کی جانب سے تیار کئے جانے والے قانون میں ابہام پایا جاتا ہے ، بلدیاتی انتخابات میں خواتین کے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں پہلے بلدیاتی انتخابات کے قانون میں خاموشی سے ترامیم کرلیں

شیوسینا کے غنڈے سری لنکا میں پاک، بھارت سیریز رکوانے کیلئے پھر میدان میں آگئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

شیوسینا کے غنڈے سری لنکا میں پاک، بھارت سیریز رکوانے کیلئے پھر میدان میں آگئے

لاہور (نیوز ڈیسک)شیوسینا کے غنڈے پاک بھارت سیریز سے متعلق ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے ، سری لنکا میں کرکٹ سیریز پر بھی احتجاج شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کو اپنا حمایتی مل گیا ، شیو سینا پاکستان کیساتھ نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر روایتی غنڈہ گردی اور اوچھے ہتھکنڈوں… Continue 23reading شیوسینا کے غنڈے سری لنکا میں پاک، بھارت سیریز رکوانے کیلئے پھر میدان میں آگئے

زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو کا”مال پانی“جمع کرنے کا راز راز نہ رہا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو کا”مال پانی“جمع کرنے کا راز راز نہ رہا

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے گزشتہ دورحکومت میں ایوان صدر میں بیٹھ ”مال پانی“ جمع کرنیوالے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو کی کرپشن کا راز اب راز نہ رہا،انسداد بدعنوانی سے متعلق اداروں نے ملک بھر کے بینکوں میں اکاﺅنٹس اور جائیدادوں کا ریکارڈ حاصل کرلیا ۔ذرائع کے مطابق سابق… Continue 23reading زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو کا”مال پانی“جمع کرنے کا راز راز نہ رہا

چاغی میں سات فراری کمانڈرز نے ہتھیار ڈال دیئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

چاغی میں سات فراری کمانڈرز نے ہتھیار ڈال دیئے

کوئٹہ(آن لائن) چاغی میں سات فراری کمانڈرز نے ہتھیار ڈال دیئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم تنظیم کے سات فراری کمانڈرز نے ڈی سی او چاغی کے آفس میں اپنا اسلحہ جمع کرایا اور پاکستان کے ساتھ وفاداری کا حلف اٹھایا ہے ۔

اسلام آباد،سپیکر قومی اسمبلی کے بھتیجے نے خاتون کی گاڑی کو ٹکر ماردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد،سپیکر قومی اسمبلی کے بھتیجے نے خاتون کی گاڑی کو ٹکر ماردی

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی کے بھتیجے نے ایک خاتون کی گاڑی کو ٹکر ماردی ،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ایس ایچ او نے صلح صفائی کے لیے خاتون کی منتیںرات گئے معاملہ حل ہو گیا۔گزشتہ رو ز سپیکر قومی اسمبلی سردار آیاز صادق کے بھائی سردار محمود صادق کے لاڈلے بیٹے نے ایک خاتون کی… Continue 23reading اسلام آباد،سپیکر قومی اسمبلی کے بھتیجے نے خاتون کی گاڑی کو ٹکر ماردی

داعش پنجاب میں مختلف مقامات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے: محکمہ داخلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش پنجاب میں مختلف مقامات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے: محکمہ داخلہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ایک طرف حکومت ملک میں دہشت گرد تنظیم داعش کی عملی طور پر موجودگی نہ ہونے کا دعویٰ کرتی ہے تو دوسری طرف اسے داعش کے حملوں کا خطرہ بھی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خبردار کیا… Continue 23reading داعش پنجاب میں مختلف مقامات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے: محکمہ داخلہ

بھار ت کی پاکستان دشمنی ایک بار پھر واضح ہو گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھار ت کی پاکستان دشمنی ایک بار پھر واضح ہو گئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو جمعہ کے روز نئی دہلی میں راشٹر پتی بھون میں ہونے والی ایک تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا۔معروف پبلشر اور ملیالم منوراما کے سابق ایڈیٹر کے ایم میتھیو کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کے لیے پاکستانی… Continue 23reading بھار ت کی پاکستان دشمنی ایک بار پھر واضح ہو گئی