چھٹی کا اعلان ہوگیا
اسلام آباد (آن لائن ) وزارت داخلہ نے وفاقی دارلحکومت میںبلدیاتی انتخابات کے باعث سرکاری دفاتر میں چار بجے کے بجائے 2بجے چھٹی کا اعلان کر دیا ہے ۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں انتخابات کے روز کہیں بھی چھٹی نہیں ہو تی ، پپیر کے روز… Continue 23reading چھٹی کا اعلان ہوگیا