جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اوربھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے ،ملالہ یوسف زئی کامودی کوپیغام

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان اوربھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے ،ملالہ یوسف زئی کامودی کوپیغام

لندن(نیوزڈیسک)ملالہ یوسفزئی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے دشمنی میں نہیں۔بھارتی وزیراعظم کے نام پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ ہماری ترقی مل کر کام کرنے میں ہے نہ کہ ایک دوسرے سے دشمنی میں، ہمیں چاہیے کہ… Continue 23reading پاکستان اوربھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے ،ملالہ یوسف زئی کامودی کوپیغام

پیرس اور پشاور سکول حملے میں مماثلت

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس اور پشاور سکول حملے میں مماثلت

کراچی(آن لائن)پیرس حملے میں پولیس اور فوج کی بھاری نفری،کنسرٹ ہال میں یرغمال بنے افرادکو نہ بچا سکی، دہشت گردوں نے چن چن کر 118 افراد کو ہلاک کردیا ، آرمی پبلک اسکول پر ایسے ہی حملے میں فوج کے جوانوں نے تمام حملہ آور مار گرائے تھے۔پیرس حملے میں ہلاک 116 افراد وہ تھے،… Continue 23reading پیرس اور پشاور سکول حملے میں مماثلت

سعودی علماء کی جانب سے پیرس حملوں کی شدید مذمت

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی علماء کی جانب سے پیرس حملوں کی شدید مذمت

سعودی عرب (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل نے فرانس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام ایسے اقدامات کی اجازت نہیں دیتا۔ انسانوں کو ایسے حملوں میں ہلاک کرنا اسلام کی دونوں جہانوں کے لئے رحمت جیسی اقدار کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں علماء… Continue 23reading سعودی علماء کی جانب سے پیرس حملوں کی شدید مذمت

روسی حکومت نے مصر کی قومی ائیرلائن کے مسافر بردار طیاروں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی حکومت نے مصر کی قومی ائیرلائن کے مسافر بردار طیاروں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا

ماسکو(نیوزڈیسک) روسی حکومت نے مصر کی قومی ائیرلائن کے مسافر بردار طیاروں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصری ائیرلائن کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے ماسکو ایوی ایشن اتھارٹی نے مصری ہوائی جہازوں کو روس میں اترنے سے منع کر دیا ہے۔ مصری عہدیدار… Continue 23reading روسی حکومت نے مصر کی قومی ائیرلائن کے مسافر بردار طیاروں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا

فرانس حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانس حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے سات دہشتگرد حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے ۔ شام اور عراق میں برسر پیکار جنگجو تنظیم نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مزید کارروائیوں کی دھمکی دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق داعش نے مارد 2016 ءمیں یورپ کے… Continue 23reading فرانس حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

شاہد آفریدی نے عمر اکمل کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی ٹیم میں شامل کر نے کامطالبہ کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہد آفریدی نے عمر اکمل کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی ٹیم میں شامل کر نے کامطالبہ کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفرید ی عمر اکمل کیلئے میدان میں آ گئے ہیں اور انہیں ٹی ٹوینٹی ٹیم میں شامل کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بور ڈ نے عمرا کمل پر الزامات کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی قائم… Continue 23reading شاہد آفریدی نے عمر اکمل کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی ٹیم میں شامل کر نے کامطالبہ کر دیا

ریحام خان کی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

برمنگھم(نیوزڈیسک) ریحام خان کی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات ہوئی ہے۔ ریحام خان نے ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر ریحام خان… Continue 23reading ریحام خان کی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

چین کی لاٹری نکل آئی، سونے کا اتنا بڑا ذخیرہ مل گیا کہ دنیا کے بڑے بڑے ملک پریشان ہوگئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین کی لاٹری نکل آئی، سونے کا اتنا بڑا ذخیرہ مل گیا کہ دنیا کے بڑے بڑے ملک پریشان ہوگئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی طاقتور معیشت نے امریکا کو پہلے ہی پریشان کررکھا تھا اور اب قدرت چین پر کچھ ایسی مہربان ہوئی ہے کہ اس کے سمندر کی تہہ میں ہزاروں ٹن سونے کے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں جن کی مالیت اربوں ڈالر بتائی جاتی ہے۔ نیوز سائٹ RT.COMکا کہنا ہے کہ یہ… Continue 23reading چین کی لاٹری نکل آئی، سونے کا اتنا بڑا ذخیرہ مل گیا کہ دنیا کے بڑے بڑے ملک پریشان ہوگئے

فرانس میں دہشتگردی کی مذمت ،مغرب اپنی پالیسیاں تبدیل کرے ،فضل الرحمان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانس میں دہشتگردی کی مذمت ،مغرب اپنی پالیسیاں تبدیل کرے ،فضل الرحمان

لاہور(نیوزڈیسک)جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن فرانس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعہ کی تو مذمت کی مگر ساتھ ہی ساتھ مغرب کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مشورہ دیدیا۔ کہتے ہیں کہ پندرہ سال سے اسلامی دنیا پر مغرب آگ برسا رہا ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ کا کہنا… Continue 23reading فرانس میں دہشتگردی کی مذمت ،مغرب اپنی پالیسیاں تبدیل کرے ،فضل الرحمان