منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پیرس حملوں کے بعد امریکامیں سیکورٹی سخت کردی گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) فرانس میں دہشت گردانہ حملے کے بعد امریکہ بھر میں ہوائی اڈوں ، ریلویا سٹیشنز اور دیگر عوامی مقامات پر سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ ہوم لینڈ سیکورٹی کے وزیر جانسن نے کہا ہے کہ ہوم لینڈ سیکورٹی اور ایف بی آئی پیرس واقعات کا جائزہ لے رہے ہیں ، ہمارا علاقائی حکام سے بھی قریبی رابطہ ہے۔امریکی وزیر خارجہ ایشٹن کارٹر نے بھی ایک بیان میں کہا کہ یہ فرانس پر بربریت نہیں بلکہ پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ نیٹواتحادی اور داعش کیخلاف متحد ہونے کے باعث ہم مغربی افریقہ سے بحر ہند تک اور امریکہ سے فرانس تک شانہ بشانہ جنگ لڑ رہے ہیں۔ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکہ دنیا بھر میں دہشت گردی کیخلاف اپنے اتحادیوں کیساتھ ہے ، اس تاریک رات میں بھی پیرس روشن رہا ہے اور کوئی دہشت گرد فرانسیسی عوام کے جذبے اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے لئے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…