پاکستان بھارت کرکٹ سیریز نہیں ہوگی ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
لاہور(آن لائن) شیوسینا کے غنڈے پاک بھارت سیریز سے متعلق ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے ، بھارتی میڈیا نے دباو¿ میں آکر پاک بھار ت سیریز نہ ہونے کی خبریں نشر کرنا شروع کردیں۔ پاک بھارت سیریز کے لیے کبھی ہاں تو کبھی ناں ، شہریار خان بھارت گئے تو شیوسینا نے روایتی… Continue 23reading پاکستان بھارت کرکٹ سیریز نہیں ہوگی ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ