این اے 122،ووٹوں کی منتقلی کاالزام مسترد،یہ نادرانہیں الیکشن کمیشن کاکام ہے ،وفاقی وزیرداخلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر چودھری نثار علی خان نے این اے 122 میں ووٹرز کی دوسرے حلقوں میں منتقلی میں نادرا کو ملوث کرنے کے بارے میں تحریک انصاف کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔ یہ نادرا کا کام نہیں‘ الیکشن کمشن کا کام ہے۔ نادرا حکم جاری کرنے والا ادارہ نہیں بلکہ عملدرآمد… Continue 23reading این اے 122،ووٹوں کی منتقلی کاالزام مسترد،یہ نادرانہیں الیکشن کمیشن کاکام ہے ،وفاقی وزیرداخلہ











































