جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

سپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی اراکین پر برس پڑے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی اراکین پر برس پڑے

سلام آباد(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسمبلی اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے اراکین پربرس پڑے اور کہا کہ اب کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور مجھ سے کوئی رعایت کی توقع بھی نہ رکھی جائے۔منگل کے روزقومی اسمبلی کےاجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عارف علوی اپنی… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی اراکین پر برس پڑے

پیرس سے ایک اور ’دھماکہ خیز بیلٹ‘ برآمد،شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس سے ایک اور ’دھماکہ خیز بیلٹ‘ برآمد،شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس کو دس روز قبل شہر میں ہونے والے حملوں میں استعمال ہونے والی’خودکش بیلٹ‘ سے ملتی جلتی ایک اور دھماکہ خیز بیلٹ ملی ہے۔13 نومبر کو پیرس میں متعدد خودکش دھماکوں اور فائرنگ سے 130 افراد ہلاک ہوئے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ بیلٹ شہر کے اس… Continue 23reading پیرس سے ایک اور ’دھماکہ خیز بیلٹ‘ برآمد،شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا

آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا کیس میں بری

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا کیس میں بری

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سابق صدر پاکستان آصف زرداری کو ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز کیس میں احتساب عدالت نے بری کر دیا۔ آصف زرداری پر غیر ملکی کمپنی کو پری شپمنٹ ٹھیکا دینے میں کمیشن وصولی کا الزام ہے۔ کمیشن وصولی کا الزام بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں لگایا گیا تھا۔ احتساب عدالت کے… Continue 23reading آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا کیس میں بری

تحریک انصاف کا ”موثر اپوزیشن“ بننے کا فیصلہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کا ”موثر اپوزیشن“ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گذشتہ 2 سال سے دھرنے اور دیگر ذرائع سے موجودہ حکومت کو گرانے کی تنہا کوششوں میں ناکامی کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ قومی اسمبلی میں ایک مو¿ثر حزب اختلاف کے لیے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے رابطہ کرے گی۔مذکورہ فیصلہ پی ٹی… Continue 23reading تحریک انصاف کا ”موثر اپوزیشن“ بننے کا فیصلہ

آرمی چیف کیلئے برازیل میں گارڈ آف آرنر

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

آرمی چیف کیلئے برازیل میں گارڈ آف آرنر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی کے چیف جنرل راحیل شریف دورہ امریکا کے بعد افریقی ملک برازیل پہنچ گئے پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق جنرل راحیل نے برازیلین آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے ۔دورہ برازیل کے موقع پر پاکستان آرمی کے چیف کو گارڈ… Continue 23reading آرمی چیف کیلئے برازیل میں گارڈ آف آرنر

ہم نے کبھی بھی پرامن مذاکرات سے انکار نہیں کیا حکومت مخلص ہو تو اپنے مطالبات پیش کریں گے، براہمدغ بگٹی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہم نے کبھی بھی پرامن مذاکرات سے انکار نہیں کیا حکومت مخلص ہو تو اپنے مطالبات پیش کریں گے، براہمدغ بگٹی

کوئٹہ(آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ وبلوچ قوم پرست رہنماءبراہمدغ بگٹی نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی بھی پرامن مذاکرات سے انکار نہیں کیا حکومت مخلص ہو تو اپنے مطالبات پیش کریں گے جن کے پاس اختیارات ہیں وہ ہم سے مذاکرات کیلئے آسکتے ہیں شرائط پر تب بات کریں گے جب… Continue 23reading ہم نے کبھی بھی پرامن مذاکرات سے انکار نہیں کیا حکومت مخلص ہو تو اپنے مطالبات پیش کریں گے، براہمدغ بگٹی

خورشید شاہ قومی اسمبلی میں علی محمد مہر سے ٹکرا کر گرنے سے بال بال بچ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

خورشید شاہ قومی اسمبلی میں علی محمد مہر سے ٹکرا کر گرنے سے بال بال بچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیدڑ سید خورشید شاہ اچانک رکن قومی اسمبلی علی محمد مہر کے پاﺅں سے ٹکراتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماءشاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے سید خورشید شاہ… Continue 23reading خورشید شاہ قومی اسمبلی میں علی محمد مہر سے ٹکرا کر گرنے سے بال بال بچ گئے

آصف زرداری کو قید کرنے والوں کو معافی مانگنی چاہئے, بلاول بھٹو

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصف زرداری کو قید کرنے والوں کو معافی مانگنی چاہئے, بلاول بھٹو

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کو قید کرنے والوں کو معافی مانگنی چاہئے، آصف علی زرداری کی بریت سے ثابت ہو گیا، پیپلز پارٹی کو جھوٹے مقدمات سے نشانہ بنا یا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی بریت سے بیگم نصرت بھٹو… Continue 23reading آصف زرداری کو قید کرنے والوں کو معافی مانگنی چاہئے, بلاول بھٹو

آپریشن ضرب عضب دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے تک جاری رہے گا، وزیراعظم

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

آپریشن ضرب عضب دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے تک جاری رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب منطقی انجام تک پہنچانے تک جاری رہے گا۔ وزیراعظم نواز شریف سے ایئرچیف مارشل سہیل امان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور کا جائزہ لیا گیا جب کہ وزیراعظم نے دہشت گردی… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے تک جاری رہے گا، وزیراعظم