جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف کیلئے برازیل میں گارڈ آف آرنر

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی کے چیف جنرل راحیل شریف دورہ امریکا کے بعد افریقی ملک برازیل پہنچ گئے پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق جنرل راحیل نے برازیلین آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے ۔دورہ برازیل کے موقع پر پاکستان آرمی کے چیف کو گارڈ آف آرنر اور 19 توپوں کا سلامی دی گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے برازیل کے چیف آف جوائینٹ اسٹاف جنرل ہوزے کار لوس ملاقات کی ۔ دونوں افواج کے سربراہان پیشہ ورانہ تعلقات بڑھانے میں پراتفاق رائے کیاگیا ۔ برازیل آرمی کے سربراہ نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…