جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نواز شریف بارے اہم انکشافات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نواز شریف بارے اہم انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت خواتین کوہرشعبے میں بااختیار بنانے کیلئے کوششیں کررہی ہے ۔گرتی ہوئی معیشت کو سنبھالنا ہمارے لیے چیلنج تھا۔50 آئی ٹی سینٹرز کا قیام خواتین کی تربیت کیلئے انتہائی اہم ہے ۔ نواز شریف نے چیلنجز کو خندہ پیشانی سے قبول… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نواز شریف بارے اہم انکشافات

ممتاز قادری کی خودکشی کی دھمکی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

ممتاز قادری کی خودکشی کی دھمکی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری نے اپنے اہلخانہ سے پہلے کی طرح نہ ملوائے جانے پر خودکشی کی دھمکی دے دی ۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے منتظر ممتاز قادری کی سزا کو سپریم کورٹ نے برقرار رکھا تھا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ممتاز قادری کے،… Continue 23reading ممتاز قادری کی خودکشی کی دھمکی

بنگلادیش سے جواب طلب،پاکستان نے ترکی اور روس کو اہم پیغام دیدیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

بنگلادیش سے جواب طلب،پاکستان نے ترکی اور روس کو اہم پیغام دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے واضح کیا ہے کہ امریکی ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر خان سید عرف سنجا کی ہلاکت کے حوالے سے علم نہیں افغانستان سے پاکستانی شہریوں کی لاشیں لے جانے کی میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں حقیقت جاننے کی کوشش کررہے ہیں روس اور ترکی کے درمیان تعلقات پر تشویش ہے  تمام مسائل کا… Continue 23reading بنگلادیش سے جواب طلب،پاکستان نے ترکی اور روس کو اہم پیغام دیدیا

لاہورمیں مدرسے پر چھاپہ،اہم گرفتاریاں،کالعدم تنظیموں کیخلاف پوری قوت سے کریک ڈاﺅن کا حکم

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہورمیں مدرسے پر چھاپہ،اہم گرفتاریاں،کالعدم تنظیموں کیخلاف پوری قوت سے کریک ڈاﺅن کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں مدرسے پر چھاپہ، مدرسہ سیل کردیاگیا، کالعد م تنظیم کے 9ارکان گرفتار، ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق اعلیٰ حکا م کی جانب سے کالعد م تنظیموں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے سخت احکامات کے بعد حساس ادارے حرکت میں آگئے ،لاہور کے مدرسہ پر چھاپہ… Continue 23reading لاہورمیں مدرسے پر چھاپہ،اہم گرفتاریاں،کالعدم تنظیموں کیخلاف پوری قوت سے کریک ڈاﺅن کا حکم

پاک بھارت کرکٹ سیریز کے لیے حکومتی جواب کا انتظار ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک بھارت کرکٹ سیریز کے لیے حکومتی جواب کا انتظار ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ

نئی دلی(نیوزڈیسک) پاک بھارت سیریز پر سوالیہ نشان اب بھی برقرار ہے کیونکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ سیریز سے متعلق حکومتی اجازت کی کوئی تحریری دستاویز باضابطہ طور پر موصول نہیں ہوئی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے ایک بیان میں یہ کہہ کر شائقین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا کہ اسے… Continue 23reading پاک بھارت کرکٹ سیریز کے لیے حکومتی جواب کا انتظار ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ

نوازشریف نے پاک بھارت سیریز کھیلنے کی اجازت دیدی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

نوازشریف نے پاک بھارت سیریز کھیلنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ سری لنکا میں سیریز کھیلنے کی اجازت دے دی . وزیر اعظم نواز شریف نے سیریز کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سکیورٹی کو مدٍ نظر رکھتے ہوئے تیسرے مقام پر شارٹ سیریز کھیلی جائے . ذرائع… Continue 23reading نوازشریف نے پاک بھارت سیریز کھیلنے کی اجازت دیدی

پاسپورٹ کے حصول کیلئے آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے، چوہدری نثار

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاسپورٹ کے حصول کیلئے آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسپورٹ کے حصول کے لئے جلد آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے۔ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا… Continue 23reading پاسپورٹ کے حصول کیلئے آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے، چوہدری نثار

وزیر اعظم کی 40 ارب روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی ہدایت

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر اعظم کی 40 ارب روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے 40 ارب روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی ہدایت کر دی ہے وزارت خزانہ کی طرف سے بھیجی گئی ٹیکس میں اضافے کی تجویز پر وزیر اعظم نے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سہہ ماہی کے محصولات میں 40 ارب کی کمی کو… Continue 23reading وزیر اعظم کی 40 ارب روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی ہدایت

پیپلزپارٹی نے نواز شریف کی ٹانگیں مضبوط کیں،سید خورشید شاہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے نواز شریف کی ٹانگیں مضبوط کیں،سید خورشید شاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے نواز شریف کی ٹانگیں مضبوط کیں جبکہ عمران خان کو ٹانگ سے کھینچ کر کنٹینر سے نیچے اتارا ، اب پتہ نہیں نواز شریف کی ٹانگیں فوج کھینچ رہی ہے یا کوئی اور؟، پیپلز پارٹی دبئی… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے نواز شریف کی ٹانگیں مضبوط کیں،سید خورشید شاہ